آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان نظریاتی پارٹی (خواتین ونگ) نے ملک بھر میں ممبر شپ شروع کر دی ہے۔ خواہشمند خواتین درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
مرکزی سیکرٹری جنرل (خواتین ونگ) 03364862990
27/10/2022
27اکتوبر 1947 کو بھارت نے اپنی فوجیں کشمیر میں اتارکر غیر قانونی قبضہ کرلیا جو تا حال قائم ہے۔ اُس دن کے بعد سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ایسا دور شروع ہوا کہ کشمیریوں کو ان کے بنیادی انسانی حقوق سے ہی یکسر محروم کردیا گیا
27/10/2022
ہمارا پی این پی ویمن ونگ کی طرف سے مطالبہ ہے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دیا جائے اور کشمیریوں کے مطابق کشمیر کا فیصلہ کیا جائے کشمیری عوام نے بہت زیادہ قربانیاں دی ہے بھارت کے انسانیت سوز ظلم کے ہم خلاف ہیں اور اس کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Wwpnpofficial_women wing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.