Ministry of Prisons, Punjab

  • Home
  • Ministry of Prisons, Punjab

Ministry of Prisons, Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ministry of Prisons, Punjab, Community Center, .

A motivational lecture on "Emotional Intelligence" was conducted by renowned trainer and motivational speaker Mr. Yasir ...
14/03/2022

A motivational lecture on "Emotional Intelligence" was conducted by renowned trainer and motivational speaker Mr. Yasir Arafat. SSP Central Jail Gujranwala Sajid Baig, Officers, psychologists and warder guards participated in the lecture.

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کی "قومی صنعتی نمائش 2022" میں آمد-پنجاب انڈسٹری ڈپارٹمنٹ کے ذمہ داران نے آ...
11/03/2022

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کی "قومی صنعتی نمائش 2022" میں آمد-

پنجاب انڈسٹری ڈپارٹمنٹ کے ذمہ داران نے آئی جی جیل خانہ پنجاب کا پرتپاک استقبال کیا ہے-

پنجاب پریزنز بینڈ نے بھی اپنے انداز میں سلامی پیش کی ہے-

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے محکمہ کی طرف لگائے گئے سٹال کا دورہ کیا ہے-

سٹال پر آویزاں قیدیوں کے ہاتھوں سے بنائی گئی مصنوعات کی تعریف کی اور انتظامیہ کا اس نمائش کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا ہے-

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ محکمہ قیدیوں کی اصلاح اور انھیں ہنر مند بنانے کے لیے شب و روز کوشاں ہے تاکہ قیدی جیل سے رہائی پانے پر معاشرے میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں-

International Women’s Day (8th March) was celebrated today in Female Ward, District Jail Okara to raise awareness about ...
08/03/2022

International Women’s Day (8th March) was celebrated today in Female Ward, District Jail Okara to raise awareness about Women’s equality and their positive role in Society. Gifts were also distributed among female prisoners and their kids.

Muhammad Nazik Shehzad (BS-17) Superintendent, Sub Jail Shujabad is hereby transferred and posted as Superintendent Dist...
07/03/2022

Muhammad Nazik Shehzad (BS-17) Superintendent, Sub Jail Shujabad is hereby transferred and posted as Superintendent District Jail, Multan with Immediate Effect.

06/03/2022
1.5 Year Performance report of our Honourable Minister for Prisons
06/03/2022

1.5 Year Performance report of our Honourable Minister for Prisons

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کی سربراہی میں پنجاب بھر کی جیلوں کو جدید طرز پر لانے کے لئے اہم اجلاس ہوا ...
04/03/2022

آئی جی جیل خانہ جات پنجاب مرزا شاہد سلیم بیگ کی سربراہی میں پنجاب بھر کی جیلوں کو جدید طرز پر لانے کے لئے اہم اجلاس ہوا ہے-

‏جس میں محکمہ جیل خانہ جات اور پنجاب بنک کے درمیان معاہدہ پر دستخط کئے۔
‏⁦‪ ‬⁩

نیب لاہور کی اہم کارروائی۔۔۔نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے نیب کے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر اور جعلی پی اے ٹو ڈائریکٹر نیب کوگر...
04/03/2022

نیب لاہور کی اہم کارروائی۔۔۔

نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے نیب کے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر اور جعلی پی اے ٹو ڈائریکٹر نیب کوگرفتار کر کے حوالہ پولیس کردیا۔۔۔۔

لاہور: ملزمان محمد ارشد اور غلام رسول کی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر نیب اور پی اے ٹو ڈائریکٹر نیب ڈسٹرکٹ جیل قصور میں داخل ہونیکی کوشش پر ملزمان کیخلاف کارروائی کی گئی۔۔۔

لاہور: ڈسٹرکٹ جیل قصور کے اندر رسائی کیلئے ملزمان کیجانب سے ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر قصور سے سرکاری طور پر ملاقات کا بہانہ بھی بنایا گیا ۔۔۔

لاہور: دونوں ملزمان خود کو نیب آفیسر ظاہر کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ جیل قصور کا *سرکاری سطح* پر دورہ کرنا چاہتے تھے۔۔۔

لاہور: نیب کا نام استعمال کرتے ہوئے ملزمان کیجانب سے قصور جیل کے داخلی معاملات میں مداخلت کی مذموم کوشش بھی کی گئی۔۔۔۔

لاہور: رابطہ کرنے پر نیب لاہور نے فوری ریسپانس کا مظاہرہ کرتے ہوئےدونوں ملزمان موقع پر ہی گرفتار کروادیئے۔۔۔

لاہور: ملزمان محمد ارشد اور غلام رسول کو مزید تحقیقات کیلئے حوالہ پولیس کردیا گیا ہے: نیب لاہور

لاہور: ملزمان کیخلاف زیر دفعہ 186، 170اور 171 کے تحت کارروائی کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔۔۔

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی واضع ہدایات ہیں کہ نیب کا کوئی آفیسر فون کال پر کسی سے رابطہ نہیں کریگا۔۔۔

لاہور: نیب کیجانب سے ماضی میں بھی متعدد جعلی نیب آفیسران و اہلکاران کی گرفتاری پر عملدرآمد کیا جا چکا پے۔۔۔

نیب عوام الناس کو ان کے بہتر ین مفاد میں آگاہ کرتا ہے کہ نیب کے افسران /اہلکاران ٹیلیفون پر کسی بھی شخص سے رابطہ کرنے کے مجاز نہیں بلکہ اگر کسی کو بلانا مقصود ہو تو قانون کے مطابق خط لکھ کر بلایا جاتا ہے: ترجمان نیب

03/03/2022

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صد ارت جیل اصلاحات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس۔

جیل خانہ جات میں واچ اینڈ وارڈ سٹاف کی 4662آسامیوں پر بھرتی کی اصولی منظوری۔

بیمار قیدیوں کو جیل ہسپتال سے دوسرے ہسپتال شفٹنگ کے لیے پہلے مرحلے میں 22ایمبولینس گاڑیاں فراہم کی جائیں گی۔عثمان بزدار

اگلے سال مزید21 ایمبولینس گاڑیاں دی جائیں گی۔عثمان بزدار

وزیراعلیٰ کا قیدیوں کے اہل خانہ سے رابطے کیلئے مزید پی سی او قائم کرنے کی ہدایت۔

مستحق اورکم عمر قیدیوں کو مفت کال کی سہولت دی جائے گی۔عثمان بزدار

ساہیوال میں پنجاب پریزن سٹاف ٹریننگ کالج قائم کیا جائے گا۔عثمان بزدار

10جیلوں میں اضافی بیرکس بنائی جائیں گی۔عثمان بزدار

اخوت محکمہ جیل خانہ جات کے ملازمین کو گھر بنانے کیلئے قرضے فراہم کرے گا۔عثمان بزدار

وزیر اعلی عثمان بزدار کی جیلوں میں سولرائزیشن کا عمل تیز تر کرنے کی ہدایت۔
*ہر جیل کی کنٹین پر معیاری اشیاء کی ڈی سی ریٹ پر فراہمی یقینی بنائی جائے۔عثمان بزدار*
*غیر معیاری اشیاء اورگراں فروشی کی شکایت پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف کارروائی ہوگی۔عثمان بزدار*

42جیلوں میں لائرزفسیلٹیشن سنٹرزقائم کیے جارہے ہیں۔عثمان بزدار
جیلوں میں ٹی وی،گیزر،واٹرکولر اور پنکھے فنکشنل رکھے جائیں۔عثمان بزدار۔

جیلوں کیلئے ڈاکٹرزاورپیرا میڈیکل سٹاف کی بھرتی کاعمل جلد از جلد مکمل کیا جائے۔عثمان بزدار

قیدیوں کو فٹ بال سازی اورٹریک سوٹ سینے پر معاوضے کا پائلٹ پراجیکٹ کامیابی سے جاری ہے۔ صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان،ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ،آئی جی جیل خانہ جات اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت۔

حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ جیل خانہ جات  کے ملازمین کی سکیل اپ گریڈیشن کی سمری منظور کر لی گئی۔‏وارڈر کو گریڈ 5 سے 7، ...
01/03/2022

حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ جیل خانہ جات کے ملازمین کی سکیل اپ گریڈیشن کی سمری منظور کر لی گئی۔

‏وارڈر کو گریڈ 5 سے 7، ہیڈ وارڈر کو گریڈ 7 سے 9، چیف وارڈر کو گریڈ 9 سے 11 اور مذہبی ٹیچر کو گریڈ 12 سے 15 اپ گریڈ کر دیا۔
‏⁦‪ ‬⁩

محکمہ جیل خانہ جات: وارڈر کو گریڈ 7، ہیڈ وارڈر کو 9 اور چیف وارڈر کو گریڈ 11 کی منظوری۔‏⁦‪ ‬⁩
01/03/2022

محکمہ جیل خانہ جات: وارڈر کو گریڈ 7، ہیڈ وارڈر کو 9 اور چیف وارڈر کو گریڈ 11 کی منظوری۔
‏⁦‪ ‬⁩

Thank You!
01/03/2022

Thank You!

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ministry of Prisons, Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share