02/10/2026
تلہاڑہ ویلفیئر ٹرسٹ کے ساتھ مسلسل تعاون اور اعتماد کا اظہار کرنے پر محترم چوہدری کاشف منیر ڈھلوں صاحب کے لیے دل کی گہرائیوں سے دعائیں۔ حالیہ تعاون کی مد میں 50,000 روپے کا عطیہ انسانیت کی خدمت کے اس سفر میں ایک قیمتی حصہ ہے۔ اللہ پاک آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔