Falah-E-Thar Foundation

Falah-E-Thar  Foundation We are working on Education,health,water,food and Employment projects

Eid Sewing Machine Distribution for Widows  Falah-E-Thar  Foundation
02/06/2026

Eid Sewing Machine Distribution for Widows


Falah-E-Thar Foundation

الحمدللہ 🌿اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سےفلاحِ تھر فاؤنڈیشن کوFederal Board of Revenue (FBR) کی جانب سےبطور Approved Non-Pro...
28/05/2026

الحمدللہ 🌿

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے
فلاحِ تھر فاؤنڈیشن کو
Federal Board of Revenue (FBR) کی جانب سے
بطور Approved Non-Profit Organization (NPO) منظوری حاصل ہوگئی ہے۔

یہ اعتماد ہمارے تمام ڈونرز، معاونین اور خیرخواہوں کی دعاؤں اور تعاون کا نتیجہ ہے






عالم اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں  Falah-E-Thar  Foundation
27/05/2026

عالم اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں

Falah-E-Thar Foundation

21/03/2026


الحمدللہ!فلاح تھر فاؤنڈیشن کو پاکستان سینٹر فار فلانتھراپی (P*P) کی جانب سے باقاعدہ رجسٹریشن حاصل ہو گئی ہے۔یہ اعتماد ہم...
26/02/2026

الحمدللہ!
فلاح تھر فاؤنڈیشن کو پاکستان سینٹر فار فلانتھراپی (P*P) کی جانب سے باقاعدہ رجسٹریشن حاصل ہو گئی ہے۔
یہ اعتماد ہماری امانت ہے — خدمت کا سفر مزید ذمہ داری کے ساتھ جاری رہے گا ان شاءاللہ ۔



Falah-E-Thar Foundation

      to  .May this journey continue to bring positive change and blessings to many lives.    Falah-E-Thar  Foundation
11/01/2026

to .
May this journey continue to bring positive change and blessings to many lives.




Falah-E-Thar Foundation

آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحہ 16 دسمبر 2014 کے  معصوم شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلاموہ علم کے دیار، وہ روشنی کا گھر جہا...
16/12/2025

آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحہ 16 دسمبر 2014 کے معصوم شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام

وہ علم کے دیار، وہ روشنی کا گھر جہاں کھلتے تھے پھول، تھے ننھے کبوتر۔ نہ تھی کوئی خبر، کہ آئے گا وہ شر کہ تاریکی میں ڈوبے گا، اجالا بھرا ہر در۔

وہ ہاتھوں میں بستے، وہ چہرے تھے نورانی زباں پر تھے قصے، کتابوں کی کہانی۔ قلم ٹوٹ گئے، امیدیں ہوئی راکھ مگر حوصلہ رہا، اور عزم رہا پاک۔



Falah-E-Thar Foundation

12/12/2025

الحمدللہ فلاح تھر فاؤنڈیشن ماہانہ 103 بیواہ خواتین کو فوڈ پیک مھیا کرکے ان کے چولہے کو جلانے میں مدد فراہم کر رہا ہے



Falah-E-Thar Foundation

Address

Model City 02 Umerkot, Near Samaro Road/Kharoro Syed By Pass Stop, Main Mirpurkhas Road, Umerkot (Sindh-Pakistan)
Umerkot
69100

Telephone

+92238570466

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falah-E-Thar Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Falah-E-Thar Foundation:

Shortcuts

Share