25/05/2026
Mangal Chai welfare organization تمام دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ ایڈوانس مبارک ہو۔
درخواست ہے کہ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں، فضلات اور غیر استعمال شدہ چیزیں کھلی جگہوں پر نہ پھینکیں۔ ماحول کو آلودگی اور بیماریوں سے بچانے کے لیے ان کو مناسب طریقے سے زمین میں دفن کریں۔
منجانب: منگل چائی ویلفیئر آرگنائزیشن