Gadoon Community

Gadoon Community Fascinating,Incredible and Lovely Gadoon with Charming Natural Beauty.

24/06/2025
20/03/2025
صوابی گدون ملک آباد لعل غفور جدون سربراہ گدون قومی تحریک کا قریبی رشتہ دار فخر گدون اور گدون تحریک کا مرکزی رہنما پروفیس...
04/11/2024

صوابی گدون ملک آباد
لعل غفور جدون سربراہ گدون قومی تحریک کا قریبی رشتہ دار فخر گدون اور گدون تحریک کا مرکزی رہنما پروفیسر ڈاکٹر گوہر الرحمن جدون کو گدون قومی تحریک کے جانب سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
گدون ملک آباد سے تعلق رکھنے والے قابل احترام جناب گوہر رحمان گدون کی پشاور یونیورسٹی میں گریڈ 19 پر پروموشن بہت بہت مبارک ہو 🌹💗💗🌹

تعلیم سب کے لۓ!آج ہی اپنے بچوں کاسرکاری سکول میں داخلہ کرائیں۔
13/09/2024

تعلیم سب کے لۓ!
آج ہی اپنے بچوں کاسرکاری سکول میں داخلہ کرائیں۔

ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال زیادہ کریں۔
18/08/2024

ماحولیاتی آلودگی میں کمی کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال زیادہ کریں۔

اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام، اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہر مشکل سے نکلنے کی طاقت دے۔ آمین۔🇵🇰❤️🇵🇰
13/08/2024

اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام، اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہر مشکل سے نکلنے کی طاقت دے۔ آمین۔🇵🇰❤️🇵🇰

وادی بنگس ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں واقع ہے۔ یہ ہندوارہ شہر کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ وادی  کش...
27/07/2024

وادی بنگس ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں واقع ہے۔ یہ ہندوارہ شہر کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ وادی کشمیر کے شمال میں شمس بری قاضی ناگ کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے اور اپنی دلکش قدرتی خوبصورتی کے لئے مشہور ہے، جس میں برف سے ڈھکے پہاڑ، سرسبز جنگلات، اور صاف و شفاف چشمے شامل ہیں۔ وادی بنگس تک پہنچنے کے دو راستے ہیں: ایک کپواڑہ کی طرف سے جو کپواڑہ شہر سے 42 کلومیٹر دور ہے اور دوسرا ہندواڑہ کی طرف سے جو 29 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ وادی بنگس پاکستانی زیر انتظام وادی لیپہ کرناہ سے تقریباً چھ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے. سنتالیس کے جبری مسلط شدہ قابضین نے اِس جنت کو جہنم بنا دیا.

گاؤں قدرت کا حسین ترین تحفہ ہے۔جہاں پر سکون زندگی کو قریب سے محسوس کیا جا سکتا ہے ۔♥️
23/07/2024

گاؤں قدرت کا حسین ترین تحفہ ہے۔جہاں پر سکون زندگی کو قریب سے محسوس کیا جا سکتا ہے ۔♥️

اگر پرندوں کے گیت سننا چاھتے ھو تو پنجرے مت خریدو درخت لگاؤ
25/06/2024

اگر پرندوں کے گیت سننا چاھتے ھو تو پنجرے مت خریدو درخت لگاؤ

Address

Topi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gadoon Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gadoon Community:

Share