Rehmat Humanity Foundation

Rehmat Humanity Foundation "Serving Humanity with Dignity"

رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کی زیرِ نگرانیرحمت میڈیکل سنٹرمفت طبی سہولیات، سب کے لیےرحمت میڈیکل سنٹر میں ہر جمعہ عوام الناس ک...
10/06/2026

رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کی زیرِ نگرانی
رحمت میڈیکل سنٹر
مفت طبی سہولیات، سب کے لیے
رحمت میڈیکل سنٹر میں ہر جمعہ عوام الناس کے لیے درج ذیل فری طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں:

✅ فری جنرل فزیشن چیک اَپ
✅ خواتین کے لیے فری گائناکولوجسٹ چیک اَپ
✅ خواتین کے لیے فری الٹراساؤنڈ
✅ فری ای سی جی (ECG)
✅ فری ہیموگلوبن (HB) ٹیسٹ
✅ فری شوگر ٹیسٹ
✅ فری یورک ایسڈ ٹیسٹ
✅ فری بلڈ پریشر اور بنیادی طبی معائنہ
✅ بیواؤں، یتیموں اور معذور افراد کے لیے رحمت میڈیکل کارڈ کے ذریعے فری ادویات

📍 مقام: چک نمبر 383 ج ب، ٹوبہ ٹیک سنگھ
🕙 اوقات کار: ہر جمعہ صبح 10:00 بجے تا شام 4:00 بجے

📞 Contact: +92 300 046 2383

🌐 Website: rehmathumanityfoundation.org

Rehmat Humanity Foundation

Rehmat Medical Center - RMC

Rehmat Humanity Foundation  "Serving Humanity With Dignity"Monthly Report – May 2026الحمدللہ!رحمت ہیومنٹی فاؤنڈیشن نے مئ...
08/06/2026

Rehmat Humanity Foundation
"Serving Humanity With Dignity"
Monthly Report – May 2026
الحمدللہ!
رحمت ہیومنٹی فاؤنڈیشن نے مئی کے مہینے میں بھی خدمتِ خلق کا سلسلہ پوری محنت، اخلاص اور عزم کے ساتھ جاری رکھا۔
ہماری تمام خدمات صرف اللہ کی رضا اور انسانیت کی بے لوث خدمت کے جذبے کے تحت انجام دی جاتی ہیں۔
📞 0300-0462383
📍 چک نمبر 383 ج ب، چھوٹا الہڑ، ٹوبہ ٹیک سنگھ






Rehmat Medical Center - RMC

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید ...
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کی جانب سے آپ سب کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہماری قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
عید الاضحیٰ ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی، اطاعت اور اخلاص کا درس دیتی ہے۔آئیے اس عید پر ضرورت مندوں، یتیموں اور مستحق خاندانوں کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کو مزید فروغ دیں۔

🐐💚“خدمتِ انسانیت ہی سب سے بڑی عبادت ہے”

📞 +92 300 0462383🌐 rehmathumanityfoundation.org

رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن کے زیرِ انتظاممدرسہ دارالرحمت للبنات کے لیے ایک قابل، باصلاحیت اور بااخلاق معلمہ درکار ہے۔دلچسپی ...
24/05/2026

رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن
کے زیرِ انتظام
مدرسہ دارالرحمت للبنات کے لیے ایک قابل، باصلاحیت اور بااخلاق معلمہ درکار ہے۔
دلچسپی رکھنے والی معلمات یا موزوں امیدوار کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے براہِ کرم ہم سے رابطہ کریں:

Contact: 0300 0462383

Rehmat Medical Center - RMC
Rehmat Humanity Foundation

*رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن* کا انسانیت کی خدمت کے ھوالے سے  بے مثال پراجیکٹ"رحمت میڈیکل سنٹر"جہاں اہل علاقہ کے ہر طبقہ کے ا...
05/05/2026

*رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن* کا انسانیت کی خدمت کے ھوالے سے بے مثال پراجیکٹ

"رحمت میڈیکل سنٹر"

جہاں اہل علاقہ کے ہر طبقہ کے افراد کے لیے
✔️ فری چیک اپ
✔️ فری الٹراساؤنڈ
✔️ فری ECG
✔️ فری لیب ٹیسٹ
✔️ فری نرسنگ سہولت
✔️ ادویات انتہائی رعایتی قیمت پر

📅 ہر جمعہ المبارک
⏰ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک

👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز کی زیر نگرانی

💳 خصوصی سہولت:
بیوہ، یتیم اور معذور افراد کیلئے
"رحمت ہیلتھ کارڈ" — 6 ماہ تک مکمل مفت علاج

📍 چک نمبر 383 ج ب، چھوٹا الہڑ، جھنگ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
📲 واٹس ایپ: 03000468382
🤝 آپ کا ایک شیئر کسی ضرورت مند کی زندگی بدل سکتا ہے
🙏 اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں

❤️ مہنگائی کے اس دور میں ایک امید کی کرن...*رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن* کی جانب سے"رحمت میڈیکل سنٹر"جہاں اہل علاقہ کے ہر طبق...
03/05/2026

❤️ مہنگائی کے اس دور میں ایک امید کی کرن...

*رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن* کی جانب سے
"رحمت میڈیکل سنٹر"

جہاں اہل علاقہ کے ہر طبقہ کے افراد کے لیے

✔️ فری چیک اپ
✔️ فری الٹراساؤنڈ
✔️ فری ECG
✔️ فری لیب ٹیسٹ
✔️ فری نرسنگ سہولت
✔️ ادویات انتہائی رعایتی قیمت پر

📅 ہر جمعہ المبارک
⏰ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک

👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز کی زیر نگرانی

💳 خصوصی سہولت:
بیوہ، یتیم اور معذور افراد کیلئے
"رحمت ہیلتھ کارڈ" — 6 ماہ تک مکمل مفت علاج

📍 چک نمبر 383 ج ب، چھوٹا الہڑ، جھنگ روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
📲 واٹس ایپ: 03000468382

🤝 آپ کا ایک شیئر کسی ضرورت مند کی زندگی بدل سکتا ہے
🙏 اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں

02/05/2026

اس ملک میں غریب کی حالت 💔بہت دکھ بھری ویڈیو ہے

دکھا دی روٹی سولہلاں دا سالن
آہی دا بالن بال نی
مائے نی میں کینو آکھاں ۔۔۔

اے اللہ! ہمیں آسانیاں عطا فرما اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرما۔

Rehmat Humanity Foundation  "Serving Humanity With Dignity"Monthly Report – April 2026الحمدللہ!رحمت ہیومنٹی فاؤنڈیشن نے ...
30/04/2026

Rehmat Humanity Foundation
"Serving Humanity With Dignity"
Monthly Report – April 2026
الحمدللہ!
رحمت ہیومنٹی فاؤنڈیشن نے اپریل کے مہینے میں بھی خدمتِ خلق کا سلسلہ پوری محنت، اخلاص اور عزم کے ساتھ جاری رکھا۔
ہماری تمام خدمات صرف اللہ کی رضا اور انسانیت کی بے لوث خدمت کے جذبے کے تحت انجام دی جاتی ہیں۔
📞 0300-0462383
📍 چک نمبر 383 ج ب، چھوٹا الہڑ، ٹوبہ ٹیک سنگھ






Rehmat Medical Center - RMC

30/04/2026

رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن
"Serving Humanity with Dignity"

انسانیت کی خدمت صرف ایک جذبہ نہیں، بلکہ ہماری ذمہ داری ہے۔
رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن مسلسل مختلف فلاحی منصوبوں کے ذریعے معاشرے نیں ہر طبقے کے افراد کی زندگی بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

📊 ہماری نمایاں خدمات:
🔹 👩‍⚕️ رحمت میڈیکل سنٹر – فری چیک اپ، الٹراساؤنڈ، ECG اور لیب ٹیسٹس
🔹 🏫 دارالرحمت للبنات – بچیوں کی دینی و دنیاوی تعلیم
🔹 🍲 احساس راشن پروگرام – مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم
🔹 💍 میرج گرانٹ پروگرام – غریب بچیوں کی شادی میں مالی مدد
🔹 🎓 اسکالرشپ پروگرام – طلبہ و طالبات کی تعلیمی معاونت
🔹 🌱 شجرکاری پروگرام – سرسبز پاکستان کے لیے اقدامات
🔹 🤝 دیگر فلاحی خدمات – ہنگامی امداد، کمیونٹی سپورٹ

📈 ہمارا وژن:
ایک ایسا معاشرہ جہاں ہر فرد کو صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات میسر ہوں۔

📍 ایڈریس:
چک نمبر 383 ج ب، جھنگ روڈ، تحصیل و ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب، پاکستان

📞 رابطہ نمبر:
0300-0462383

🌐 ویب سائٹ:
www.rehmathumanityfoundation.org

📧 ای میل:
[email protected]

🤲 آئیں! اس نیک مشن کا حصہ بنیں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔

رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن"Serving Humanity with Dignity"انسانیت کی خدمت صرف ایک جذبہ نہیں، بلکہ ہماری ذمہ داری ہے۔رحمت ہیوم...
27/04/2026

رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن
"Serving Humanity with Dignity"

انسانیت کی خدمت صرف ایک جذبہ نہیں، بلکہ ہماری ذمہ داری ہے۔
رحمت ہیومینٹی فاؤنڈیشن مسلسل مختلف فلاحی منصوبوں کے ذریعے معاشرے کے مستحق افراد کی زندگی بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔

📊 ہماری نمایاں خدمات:
🔹 👩‍⚕️ رحمت میڈیکل سنٹر – فری چیک اپ، الٹراساؤنڈ، ECG اور لیب ٹیسٹس
🔹 🏫 دارالرحمت للبنات – بچیوں کی دینی و دنیاوی تعلیم
🔹 🍲 احساس راشن پروگرام – مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم
🔹 💍 میرج گرانٹ پروگرام – غریب بچیوں کی شادی میں مالی مدد
🔹 🎓 اسکالرشپ پروگرام – طلبہ و طالبات کی تعلیمی معاونت
🔹 🌱 شجرکاری پروگرام – سرسبز پاکستان کے لیے اقدامات
🔹 🤝 دیگر فلاحی خدمات – ہنگامی امداد، کمیونٹی سپورٹ

📈 ہمارا وژن:
ایک ایسا معاشرہ جہاں ہر فرد کو صحت، تعلیم اور بنیادی سہولیات میسر ہوں۔

📍 ایڈریس:
چک نمبر 383 ج ب، جھنگ روڈ، تحصیل و ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنجاب، پاکستان

📞 رابطہ نمبر:
0300-0462383

🌐 ویب سائٹ:
www.rehmathumanityfoundation.org

📧 ای میل:
[email protected]

🤲 آئیں! اس نیک مشن کا حصہ بنیں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا کردار ادا کریں۔

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehmat Humanity Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share