29/03/2026
کبھی یہ گمان نہ رکھو کہ نیکی کے کام صرف ہم سے ہی وابستہ ہیں۔
اللہ کے بندے بہت ہیں، وہ جس سے چاہے اپنے کام لے سکتا ہے۔
آج ہم نے ایک بیوہ بہن کے لیے "BOC روزگار" کے تحت ایک چھوٹی سی دکان بنا کر دی — یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت صاف ہو تو راستے خود بنتے جاتے ہیں۔
کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ اگر وہ نہ ہوں تو کوئی کام ممکن نہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی کا محتاج نہیں۔ وہ جسے چاہے عزت دے، جسے چاہے وسیلہ بنا دے۔
نیکی کا سفر جاری رہے گا، ان شاء اللہ ❤️