03/02/2025
"اٹھ کہ خورشید کا سامان سفر تازہ کریں"
قیادت صوبہ پنجاب شمالی | سیشن 2025-26
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر حنظلہ خلیل کو صدر بزم پیغام پنجاب شمالی مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔آمین
#𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐈𝐉𝐓𝟐𝟎𝟐𝟓