18/07/2026
🤲 صدقۂ جاریہ میں اپنا حصہ شامل کریں 🤲
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارا مقصد ان مستحق خاندانوں تک صاف پانی، راشن، یتیموں، بیواؤں اور ضرورت مند افراد کی مدد پہنچانا ہے جو واقعی آپ کی توجہ اور تعاون کے منتظر ہیں۔
آپ کی تھوڑی سی مالی مدد کسی پیاسے کے لیے پانی، کسی بھوکے کے لیے کھانا اور کسی بے سہارا خاندان کے لیے امید بن سکتی ہے۔
آئیں! نیکی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور اپنے صدقۂ جاریہ کا اہتمام کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال، رزق اور زندگی میں بے شمار برکتیں عطا فرمائے اور آپ کی ہر نیکی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
آپ کا ایک عطیہ کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔
This hand pump was donated from The Help foundation
0304 3879667