Umeed-e-Sehar Welfare Foundation

Umeed-e-Sehar Welfare Foundation Umeed-e-Sehar Welfare Foundation
ایک فلاحی تنظیم ہے

اےمسلمانوں اپنے اردگرد دیکھو کوٸی مظلوم مسلمان آپکی طرف دیکھ رہا ہے Umeed-e-Sehar Welfare Foundation  #امیدسحرویلفٸیرفاٶ...
20/03/2026

اےمسلمانوں اپنے اردگرد دیکھو کوٸی مظلوم مسلمان آپکی طرف دیکھ رہا ہے
Umeed-e-Sehar Welfare Foundation
#امیدسحرویلفٸیرفاٶنڈیشن

11/03/2026

افطار کا وقت قریب تھا، کوئی گھر کی طرف جا رہا تھا اور کوئی روزہ کھولنے کے لیے کچھ تلاش کر رہا تھا… ایسے میں امیدِ سحر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق اور نادار روزہ داروں کے لیے افطار دسترخوان کا اہتمام کیا گیا۔
یہ صرف کھانا نہیں بلکہ محبت، ہمدردی اور خدمتِ خلق کا پیغام ہے۔ آئیں اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ کوئی بھی روزہ دار افطار سے محروم نہ رہے۔ 🤲🌙
تعاون کے لیے (ایزی پیسہ / جیز کیش):
03053825767
03363708078

10/03/2026

🌙 رمضان میں خدمت کا سلسلہ — الحمدللہ 🤲

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں امیدِ سحر کی طرف سے مستحق خاندانوں میں راشن اور مختلف ضروری اشیاء تقسیم کی گئیں۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ روزہ داروں کے گھروں میں آسانی پیدا ہو اور انہیں سحری و افطاری کے لیے ضروری سامان میسر آ سکے۔
یہ سب آپ لوگوں کے تعاون اور اعتماد کی وجہ سے ممکن ہوا۔ اللہ تعالیٰ ہر اُس شخص کو بہترین اجر عطا فرمائے جس نے اس نیک کام میں حصہ لیا۔ 🌸
اب بھی بہت سے خاندان ہماری مدد کے منتظر ہیں۔ آئیں مل کر اس خدمت کے سفر کو جاری رکھیں۔
📲 عطیات / امداد کے لیے:
03159431684
حکیم رشید احمد
(EasyPaisa | JazzCash)
📞 برائے رابطہ:
03165757568

Address

Temple Dera Balochistan
Temple Dera
80700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed-e-Sehar Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share