Al-Falah Community Jhoke Bodo

Al-Falah Community Jhoke Bodo Al-Falah Trust Jhoke Bodo is committed to assisting those in need by offering support, resources, and hope.

Easypaisa numbers
Kashif Mahmooed 03477014464
Abdul Rahman 03487168382

کون ہے جو اللہ کو قرضِ حسنہ دے، تاکہ اللہ اسے کئی گنا بڑھا دے؟ اور اللہ ہی تنگی دیتا ہے اور کشادگی دیتا ہے، اور تم سب اس...
21/08/2026

کون ہے جو اللہ کو قرضِ حسنہ دے، تاکہ اللہ اسے کئی گنا بڑھا دے؟ اور اللہ ہی تنگی دیتا ہے اور کشادگی دیتا ہے، اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
(البقرۃ، آیت 245)

اچھا پرفیوم لگائیںکم لوگوں سے تعلقات رکھیںصاف لباس پہنیں باہر نکلیں پروٹین سے بھرپور خوراک کھائیںاپنے ناخنوں اور بالوں ک...
21/08/2026

اچھا پرفیوم لگائیں
کم لوگوں سے تعلقات رکھیں
صاف لباس پہنیں باہر نکلیں
پروٹین سے بھرپور خوراک کھائیں
اپنے ناخنوں اور بالوں کا خیال رکھیں
فرصت اور اکیلے میں رب سے باتیں کریں
کھل کر محبت کریں یا لا تعلق رہیں
نفرت، جھگڑے، مباحث، کنجوسی، کینہ روئی، انتقام
دشنام طرازی، گالی، بدبو، تنگ جوتا،
اور ٹھنڈی کافی، زیادہ چینی اور ٹھنڈی چائے سے دور رہیں۔
جمعہ مبارک

ڈونیشن کال برائے انتہائی مستحق مریضایک مریض بستی حافظ آباد، ککرہ سے اس وقت کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ ان میں پہلی مرتبہ...
18/08/2026

ڈونیشن کال برائے انتہائی مستحق مریض
ایک مریض بستی حافظ آباد، ککرہ سے اس وقت کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ ان میں پہلی مرتبہ 2020ء میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، علاج کے بعد وہ صحت یاب ہوگئے تھے، تاہم بدقسمتی سے 2024ء میں دوبارہ کینسر کی تشخیص ہوئی۔
مریض انتہائی مستحق ہیں اور ان کے 7 بچے ہیں۔ علاج کے اخراجات برداشت کرنا ان کے لیے انتہائی مشکل ہے، اس لیے تمام اہلِ خیر حضرات سے بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔
اگر کسی بھائی کو مریض کے بارے میں مزید ذاتی معلومات یا رپورٹس درکار ہوں تو وہ فراہم کی جا سکتی ہیں۔ جو حضرات مریض یا ان کے اہلِ خانہ سے براہِ راست رابطہ کرنا چاہیں، وہ بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔
ڈونیشن کال 5 ستمبر تک ہے۔
اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو بہترین اجر عطا فرمائے اور مریض کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے۔ آمین
Easypaisa numbers
Kashif Mahmooed 03477014464
Abdul Rahman 03487168382

جھوک بودو: دو مستحق خاندانوں کی مالی معاونت کر دی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ ذریعہ بننے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ جزاک الل...
17/08/2026

جھوک بودو: دو مستحق خاندانوں کی مالی معاونت کر دی گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ ذریعہ بننے والوں کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ جزاک اللہ خیر

اللّٰہ تعالیٰ برکتیں عطا فرمائے۔۔اور ہمیں یہ رقم حقیقی مستحقین تک پہنچانے کی توفیق بخشے۔۔۔آپ کے تعاون اور اعتماد کا شکری...
15/08/2026

اللّٰہ تعالیٰ برکتیں عطا فرمائے۔۔اور ہمیں یہ رقم حقیقی مستحقین تک پہنچانے کی توفیق بخشے۔۔۔آپ کے تعاون اور اعتماد کا شکریہ ۔الفلاح جھوک بودو

کوہِ سلیمان، کنواں، بستی سکیل14 اگست کو الفلاح جھوک بودو کی جانب سے مستحق خاندانوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم کیے گئے۔اللہ ...
14/08/2026

کوہِ سلیمان، کنواں، بستی سکیل
14 اگست کو الفلاح جھوک بودو کی جانب سے مستحق خاندانوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم کیے گئے۔
اللہ تعالیٰ اس نیکی کے لیے ذریعہ بننے والے تمام احباب کو بہترین اجر عطا فرمائے آمین۔

Under the initiative of Alfalah Jhok Bodo, the filtration plant filters have been replaced as part of our ongoing effort...
12/08/2026

Under the initiative of Alfalah Jhok Bodo, the filtration plant filters have been replaced as part of our ongoing efforts to improve access to clean and safe drinking water
Jazakallah khaer

11/08/2026
Given to families in needJazakallah khaer
11/08/2026

Given to families in need
Jazakallah khaer

بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہی اپنی تمام مخلوقات کی ضروریات کو پورا کرتا ہے انسان صرف ذریعہ بنتا ہے۔اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس ...
10/08/2026

بے شک اللّٰہ تعالیٰ ہی اپنی تمام مخلوقات کی ضروریات کو پورا کرتا ہے انسان صرف ذریعہ بنتا ہے۔اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے اپنے پیارے بندوں کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے آپ تمام احباب کو ذریعہ بنایا۔۔۔۔آپ کے تعاون سے مرگی کے مرض میں مبتلا چار بہن بھائیوں کو ایک ماہ تک کی دوائی کا اہتمام کر دیا گیا ہے۔۔اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے اور ذریعہ ببنے والے تمام احباب کو بہترین اجر سے نوازے آمین۔۔۔آپ دوستوں کے تعاون اور اعتماد کا شکریہ۔۔۔الفلاح کمیونٹی جھوک بودو

Address

Jhoke Bodo
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Community Jhoke Bodo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share