کارکنان جمیعت علماء اسلام پاکستان

کارکنان جمیعت علماء اسلام پاکستان یہ پیج جمیعت علماء اسلام کے کارکنان کیلئے بنایا گیا ہے

فوج عوام کو مسلح دہشتگردوں سے لڑوانا چاہتی ہے ۔ اگر کسی میں اتنا حب الوطنی کا جذبہ امڈ رہا ہے تو ایک کلاشنکوف لے کر بلوچ...
15/07/2026

فوج عوام کو مسلح دہشتگردوں سے لڑوانا چاہتی ہے ۔ اگر کسی میں اتنا حب الوطنی کا جذبہ امڈ رہا ہے تو ایک کلاشنکوف لے کر بلوچستان یا وزیرستان کا رخ کر لیں ۔۔۔لیکن ایک میچور ذہن یہی کہے گا کہ یہ کام اداروں کا ہے اور ان کو ہی کرنا چاہیے جس کی وہ تنخواہ بھی لیتے ہیں
جب وہ ان عظیم اداروں کو جوائن کرتے ہیں تو اس مملکت پاکستان سے وفاداری کا عہد لیتے ہیں پھر چاہے وہ غازی بنیں یا پاک وطن کی خاطر جان نچھاور کریں ہمارے سر آنکھوں پہ پوری قوم کا مان و فخر ہیں ۔لیکن یوں شہداء کی آڑ میں ہم آپ کو بھی آپ کی سیاست نہیں چمکانے دیں گے
اور جمیعت کے کارکنان یہ واضح پیغام دیتے ہیں کہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہماری ریڈ لائن ہیں ، ان کے خلاف ہم کسی قسم کی کردار کشی قبول نہیں کریں گے
اور کارکنان سے بھی یہی گزارش ہے کہ اپنے محبوب قائد کا بھرپور دفاع کریں

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Maulana Fazl ur Rehman

02/07/2026


#مولانا

29/06/2026
سلام بر شہدائے کربلا رضسلام بر امام عالی مقام حسین رض
25/06/2026

سلام بر شہدائے کربلا رض
سلام بر امام عالی مقام حسین رض

24/06/2026

#قائدجمیعت

Address

Taunsa, Dera Ghazi Khan
Taunsa
32100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کارکنان جمیعت علماء اسلام پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share