Al Khidmat Foundation Taunsa Sharif

Al Khidmat Foundation Taunsa Sharif Charity Work

15/02/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان کے زیر اہتمام ڈونر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں خصوصی شرکت ذکر اللہ مجاہد نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان، ثناء اللہ سہرانی وائس چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب جنوبی، پروفیسر رشید احمد اختر چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان نے شرکت کی۔ پروگرام زیر صدارت شکیل احمدانی صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان

21/07/2025
الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان 🟢 آرفن کیئر پروگرام تونسہ شریف کے تحت *Summer Camp "* کا انعقاد کیا گیا جس میں   *سچائ...
13/07/2025

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان
🟢 آرفن کیئر پروگرام تونسہ شریف کے تحت *Summer Camp "* کا انعقاد کیا گیا جس میں *سچائی کی اہمیت* کے عنوان پر تربیتی سیشن منعقد کیا گیا ۔ خصوصی شرکت جناب پروفیسر عطاء محمد کھوسہ پرنسپل گورنمنٹ کالج تونسہ ، جناب پروفیسر رشید احمد اختر چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان ،جناب شکیل احمد احمدانی صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان، جناب خورشید احمد کھوسہ صاحب نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان ، جناب پروفیسر جاوید اقبال صاحب ، سجاد رند صاحب ، قاری اویس صاحب اور جناب فرحان جمیل صاحب تھے ۔
معزز مہمانوں نے بچوں میں انعامات تقسیم کئے اور معزز مہمانوں کو اعزازات سے نوازا گیا ۔ پروگرام کا اختتام دعا کے ساتھ کیا گیا ۔

📍  عید کے دوسرے روز بھی لبنان میں مقیم غزہ کے فلسطینی مہاجرین میں قربانی کا گوشت  تقسیم کیا گیا۔لبنان میں الخدمت رضاکار ...
09/06/2025

📍

عید کے دوسرے روز بھی لبنان میں مقیم غزہ کے فلسطینی مہاجرین میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا۔

لبنان میں الخدمت رضاکار چلر وین کی مدد سے مختلف مقامات پر بساۓ گئے فلسطینی مہاجر خاندانوں تک قربانی کا گوشت پہنچا رہے ہیں۔

22/04/2025

سارے راستے بند!

الخدمت غزہ میں کیسے امداد پہنچارہی ہے؟

ڈاکٹر حفیظ الرحمن
صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان🟤 آرفن کیئر پروگرام  تونسہ شریف کے تحت شائننگ سٹارز بچوں کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام...
13/04/2025

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان
🟤 آرفن کیئر پروگرام تونسہ شریف کے تحت شائننگ سٹارز بچوں کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی شرکت پروفیسر جاوید اقبال منگلا صاحب نے کی ۔جسمیں الخدمت کے تربیہ سسٹم کے عین مطابق تقریب کا آغاز سورۃ الفیل سے ہوا ۔ بچوں کو واقعہ اصحاب فیل سمجھایا گیا اور عزت و احترام پر لیکچر دیا گیا ۔پروگرام کا اختتام دُعا سے ہوا۔

  خصوصی شرکت چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل تونسہ شریف جناب ڈاکٹر محمد رفیقجناب خورشید احمد کھوسہ نائب صدر الخدمت فاؤنڈیش...
23/03/2025



خصوصی شرکت چیئرمین الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل تونسہ شریف جناب ڈاکٹر محمد رفیق
جناب خورشید احمد کھوسہ نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع ڈیرہ غازی خان

Address

Taunsa Sharif
Taunsa

Telephone

+923357512379

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Khidmat Foundation Taunsa Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share