Flood Rehabilitation Committee Mangrotha

Flood Rehabilitation Committee Mangrotha Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Flood Rehabilitation Committee Mangrotha, Non-Governmental Organization (NGO), Mangrotha East, Tehsil Taunsa Sharif, Dist Dera Ghazi, Taunsa.

03/10/2022

ایک بھائی (sakhawat abbas) نے ان باکس میں ہمارے ساتھ ویڈیو کی صورت میں اپنی محبّت، خلوص اور جذبات کا اظہار کیا
شکریہ بھائی جان

ہم نے دوسری لسٹ فائنل کر لی ہے اور ان لوگوں سے گذارش ہے کمیٹی سے رابطہ کریں شکریہاور اب ٹوٹل گھروں کی تعداد بڑھ کر 163 ہ...
03/10/2022

ہم نے دوسری لسٹ فائنل کر لی ہے اور ان لوگوں سے گذارش ہے کمیٹی سے رابطہ کریں شکریہ
اور اب ٹوٹل گھروں کی تعداد بڑھ کر 163 ہو گئی ہے

Work in progressThanks to those who support us.Well done team FRCWe need more help and support to rebuild houses of poor...
21/09/2022

Work in progress
Thanks to those who support us.
Well done team FRC
We need more help and support to rebuild houses of poor people which were effected by the flood on 14 Aug 2022

18/09/2022

گو آبلے ہیں پاؤں میں پھر بھی اے رہروو
منزل کی جستجو ہے تو جاری رہے سفر

اللّٰه پاک کے فضل، مخیّر حضرات کے تعاون اور ہماری ٹیم کی انتھک محنت سے تعمیر کا کام جاری ہے اس کارِخیر کو پایاء تكمیل تک پہنچانے اور بے گھر ہوۓ سیلاب زدگان کے گھروں کی دوبارہ تعمیر کیلئے ہمیں مخیّر حضرات کی مدد اور تعاون کی ضرورت ہے

Contact Detail
03107008888
Engineer Khalid Mahmood

Bank Detail
UBL
PK25UNIL0109000230041659
Faysal Bank
PK98FAYS3230307000000880
Abdul Saleem

Easypaisa Detail
03476437622
Ghulam Abbas

Jazz Cash Detail
03003850982
Abraiz Akbar Notkani

We are grateful to all those who are helping us in this difficult time.It's a humble request for Funds for the rehabilit...
15/09/2022

We are grateful to all those who are helping us in this difficult time.
It's a humble request for Funds for the rehabilitation of our land. 98 houses are in progress. We need more help from Pakistanis and Overseas
ہم ان تمام لوگوں کے شکر گزار ہیں جو مشکل کی اس گھڑی میں ہماری مدد کر رہے ہیں
ہماری زمین کی بحالی کے لیے فنڈز کی عاجزانہ درخواست ہے۔ 98 مکانات پر کام جاری ہے۔ ہمیں پاکستانیوں اور اوورسیز سے مزید مدد کی ضرورت ہے۔

Work in progressمخیر حضرات کا شکریہ جنہوں نے منگڑوٹھہ شرقی کی سیلاب زدہ عوام کے چھت نہ ہونے کے کرب کو سمجھا اور تعاون کی...
14/09/2022

Work in progress
مخیر حضرات کا شکریہ جنہوں نے منگڑوٹھہ شرقی کی سیلاب زدہ عوام کے چھت نہ ہونے کے کرب کو سمجھا اور تعاون کیا
دوستوں سے مزید تعاون کی اپیل ہے

اسلام آباد کے دوستوں کے تعاون سے حافظ دواخانہ حکیم خلیل الرحمٰن اور ارشد خان رحمانی نے  منگڑوٹھہ شرقی کی بحالی کے لیے 8 ...
14/09/2022

اسلام آباد کے دوستوں کے تعاون سے حافظ دواخانہ حکیم خلیل الرحمٰن اور ارشد خان رحمانی نے منگڑوٹھہ شرقی کی بحالی کے لیے 8 چھتوں کا سامان ڈونیٹ کیا ہے
جذاک اللہ ❤
اپنے لوگوں کا درد رکھنے والے بھائیوں کو سلام❤

آج الحمداللہ ہماری ٹیم نے ڈاکٹر سعید نتکانی سوجھلہ کلینک ڈیرہ غازی خان اور  افراہیم الطاف تونسہ شریف کے تعاون سے منگڑوٹھ...
27/08/2022

آج الحمداللہ ہماری ٹیم نے ڈاکٹر سعید نتکانی سوجھلہ کلینک ڈیرہ غازی خان اور افراہیم الطاف تونسہ شریف کے تعاون سے منگڑوٹھہ شرقی میں 65 گھروں میں راشن اور منرل واٹر تقسیم کیا
جزاک اللہ❤

سیلاب زدہ منگڑوٹھہ شرقی کی تعمیر کیلئے انجنیئر خالد محمود دن رات جہد میں مصروف ہیں۔ انکا یہ جذبہ ہماری تحریک کو وسعت دین...
25/08/2022

سیلاب زدہ منگڑوٹھہ شرقی کی تعمیر کیلئے انجنیئر خالد محمود دن رات جہد میں مصروف ہیں۔
انکا یہ جذبہ ہماری تحریک کو وسعت دینے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو اپنے شہر کی دوبارہ تعمیر کیلئے پرعزم بنا رہا ہے
خدا باری تعالی توفیقات میں اضافہ فرمائے۔ آمین

الحمداللہ منگڑوٹھہ شرقی سیلاب بحالی فنڈ آپ سب دوستوں کے تعاون سے رقم 15 لاکھ ہو گئی ہے ۔مزید تعاون کی ضرورت ہے انشااللہ ...
24/08/2022

الحمداللہ منگڑوٹھہ شرقی سیلاب بحالی فنڈ آپ سب دوستوں کے تعاون سے رقم 15 لاکھ ہو گئی ہے ۔مزید تعاون کی ضرورت ہے انشااللہ بہت جلد ہماری ٹیم اور سب بھائیوں کے تعاون سے منگڑوٹھہ شرقی کی رونقیں بحال ہوں گئ۔
جزاک اللہ

23/08/2022

انشااللہ منگڑوٹھ میں کل 24/08/2022 کو میڈیکل ہیلتھ کیمپ انجینر شہزاد خان مچھرانی کی جگہ پر لگ رہا ہے جس میں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکل سٹاف تشریف لا رہے ہیں چیک اپ و الٹراساونڈ اور ہر قسمی ادویات مہیا کی جائیں گی

Address

Mangrotha East, Tehsil Taunsa Sharif, Dist Dera Ghazi
Taunsa
32100

Telephone

+923459159595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Flood Rehabilitation Committee Mangrotha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Flood Rehabilitation Committee Mangrotha:

Share