Khair Ullah Mahsood

Khair Ullah Mahsood Founder & Chairman – Fee Sabeelilah Foundation | Youngest Social Activist | Pride of Waziristan 🏆
https://fee-sabilillah-foundation.vercel.app/
(1)

19/05/2026

الحمدللہ، جنوبی وزیرستان، تحصیل لدھا مومی کڑم کے رہائشی دوست محمد کو فی سبیل اللہ فاؤنڈیشن کی کوششوں سے ماڈرن ریہیب سنٹر پشاور میں مفت علاج کے بعد ایک نئی زندگی مل گئی۔ 🤲🌸
دوست محمد کا کہنا ہے:
“اب میرا نشے سے مکمل انکار ہے، اور میں ایک نئی، باعزت اور پُرسکون زندگی گزاروں گا۔” ❤️
یقیناً یہ صرف ایک انسان کی نہیں بلکہ پورے خاندان کی خوشیوں کی واپسی ہے۔

19/05/2026

علاج کے بعد جب بچے اپنے صحت یاب والد کو دیکھ رہے تھے، تو اُن کی خوشی دیدنی تھی۔ 🥹❤️
وہ چہرے جو کبھی خوف اور پریشانی میں ڈوبے رہتے تھے، آج سکون اور مسکراہٹ سے روشن تھے۔
اسی لیے تو ہم کہتے ہیں:
"نشے سے انکار، زندگی سے پیار" 🤲❤️

18/05/2026

الحمدللہ، جنوبی وزیرستان تحصیل لدھا مومی کڑم کے رہائشی دوست محمد، جو کبھی منشیات کی لعنت میں مبتلا تھے، آج مکمل مفت علاج کے بعد صحت یاب ہو کر اپنے گھر وزیرستان پہنچ چکے ہیں۔ 🤲❤️
دوست محمد کو فی سبیل اللہ فاؤنڈیشن اور ڈاکٹر عدنان محسود کی مشترکہ کوششوں سے نئی زندگی ملی، اور آج وہ منشیات جیسے ناسور سے آزاد ہو گئے ہیں۔ 🌹

آج ان کے گھر والوں اور گاؤں کی خوشی دیدنی ہے —
یہ صرف ایک فرد کی بحالی نہیں بلکہ انسانیت کی ایک بڑی جیت ہے۔ ❤️
ڈاکٹر عدنان محسود (03709696806)
آفس نمبر (03299347401)

وادی سوات کی خوبصورتی بھی اپنی مثال آپ ہے۔ 🏔️❤️سرسبز پہاڑ، حسین وادیاں، بہتے جھرنے اور ٹھنڈی ہوائیں ہر آنے والے کے دل کو...
16/05/2026

وادی سوات کی خوبصورتی بھی اپنی مثال آپ ہے۔ 🏔️❤️
سرسبز پہاڑ، حسین وادیاں، بہتے جھرنے اور ٹھنڈی ہوائیں ہر آنے والے کے دل کو اپنا دیوانہ بنا دیتی ہیں۔ 🌿🌷

بونیر کا خوبصورت مقام آسمانی موڑ 🫶❤️🌷
15/05/2026

بونیر کا خوبصورت مقام آسمانی موڑ 🫶❤️🌷

14/05/2026

آج ہم نے السلیطی منشیات ہسپتال بونیر (چینہ کلے) کا دورہ کیا، جہاں ہسپتال انتظامیہ اور مریضوں نے محبت اور عزت کے ساتھ ہمارا استقبال کیا۔ ❤️
یقیناً قبائلی علاقوں میں پہلی بار اس معیار کی ایک بہترین علاج گاہ دیکھنے کو ملی، جہاں منشیات میں مبتلا مریضوں کا نہایت خوش اخلاقی، عزت اور خوش دلی کے ساتھ علاج کیا جا رہا ہے۔ یہ ایک امید کی کرن ہے جو بہت سی زندگیوں کو دوبارہ سنوار سکتی ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہسپتال کے تمام سٹاف کو جزائے خیر عطا فرمائے اور تمام مریضوں کو مکمل شفاء نصیب فرمائے۔ آمین 🌸
چیئرمین عبدالعلی خان 03339393509
گل ولی خان صاحب 03313131902

خوبصورت بونیر و پیر بابا زیارت 🤲🌷
14/05/2026

خوبصورت بونیر و پیر بابا زیارت 🤲🌷

اپنے پیارے کزن خالق نور کے ہمراہ پشاور سے بونیر کی طرف رواں دواں ہوں۔ ❤️✨تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعال...
13/05/2026

اپنے پیارے کزن خالق نور کے ہمراہ پشاور سے بونیر کی طرف رواں دواں ہوں۔ ❤️✨
تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ سفر کو خیریت، آسانی اور برکت والا بنائے۔ 🤲🌸

Address

By Pass
Tank
29400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair Ullah Mahsood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share