APMI Tando Allahyar

APMI Tando Allahyar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from APMI Tando Allahyar, Community Organization, Tando Allahyar, Tando Allahyar.

16/02/2026

APMI Tando Allahyar 🥰

15/02/2026
*آج آل پاکستان مری اتحاد ٹنڈو الہ یار کی ٹیم کا اجلاس ہوا، الحمد اللہ پوری ٹیم نے ضلع اپنے تینوں تعلقوں کی باڈیاں مکمل ک...
15/02/2026

*آج آل پاکستان مری اتحاد ٹنڈو الہ یار کی ٹیم کا اجلاس ہوا، الحمد اللہ پوری ٹیم نے ضلع اپنے تینوں تعلقوں کی باڈیاں مکمل کر کے حلف اٹھایا، اب اگلا قدم انشاء اللہ یوسی مکمل کریں گے اسکے ٹنڈو الہ یار میں آل پاکستان مری اتحاد کا پاور شو ہوگا انشاء اللہ

15/02/2026

آل پاکستان مری اتحاد ضلع ٹنڈوالہ یار کے جنرل سیکرٹری یاسین مری نئے عہدیداروں سے حلف لیتے ہوئے ماشاءاللہ

15/02/2026

ماشاءاللہ رضا میر کی محنت اور جہدوجہد میں آج آل پاکستان مری اتحاد ضلع ٹنڈوالہ یار کی تمام عہدیداران اور کارکنوں کا اجلاس میں بھرپور شرکت

15/02/2026

انشاءالله کل 15.2.2026کو صبح 00۔10بجے آل پاکستان مری اتحاد ضلع ٹنڈوالہیار کے ایک میٹنگ تعلق چمبڑ کے صدر رئیس رضامیر مری کے بیٹھک پر بلایا گیا ہے جس کے تیاری رئیس رضامیر مری میٹنگ کی جگہ کا نگرانی خود کرہا ہے امید ہے کہ کل ٹنڈوالہیار کے تمام دوست اس اہم میٹنگ میں شریک ہونگے

13/02/2026

بازیاب کرو : بازیاب کرو : بازیاب کرو
کراچی کے رہائیشی کاشف علی مری کو بازیاب کرو ہم سندھ حکومت IG سندھ DIG سندھ سے گذارش کرتے ہیں کہ کاشف علی مری کو بازیاب کیا جاۓ اگر اس نوجوان کا کوئی گناہ ہے تو اس کا گرفتاری شو کر کے پلیز اس کو کورٹ میں پیش کیا جاۓ
منجانب : آل پاکستان مری اتحاد تنظیم،،،،

Address

Tando Allahyar
Tando Allahyar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when APMI Tando Allahyar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share