08/09/2026
السلام وعلیکم
کل عشا کی نماز کے بعد کاروان خیر فاؤنڈیشن کا ایک اہم اجلاس حجرہ فضل سبحان میں منعقد ہوا اجلاس ہمارے پیارے بھائی انورزیب کے بیماری کے متعلق تھا جو کہ ایک مہلک اور خطرناک قسم کی ہے انورزیب جو کہ دل کا بیمار ہے دل کے دو وال لیک ہیں اور ایک وال مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہے جسکی وجہ سے وہ بستر پر ہے اپریشن پر 20 لاکھ کا خرچہ اتا ہے جو کہ اس کے برداشت کا نہیں ہے اور اس بیماری کی وجہ سے چار مہینوں سے بے روزگار ہے انورزیب کے چار بچے اور بیوی ہے۔جو کہ بیماری کی وجہ سے فاقے کا شکار ہیں پہلے فرصت میں کاروان خیر فاؤنڈیشن کے صدر مطیع الرحمان نے ایک مہینے کیلئے راشن کا خرچہ مبلغ 20000 اپنے جیب سے ادا کرکے راشن اس کے گھر پہنچادیا۔ لھذا آپ مخیر حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس بھائی کے ساتھ اپنے استطاعت کے مطابق تعاون کریں۔
Easypisa 03489747951
Name Mati urahman
Bank account
PK04NBPA1869004078049131
Mati urahman
انورزیب موبائیل نمبر
03433640242