گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی

گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی, Charitable organisation, Gulshan Barwal, Talagang.

گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی میں ہم آپ سب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اس گروپ کو بنانے کا مقصد فلاحی کام اور عوام الناس کی خدمت ہے۔ آپ کے دیے ہوئے ایک ایک روپے بہت قیمتی اور اس کے حفاظت اور درست استعمال ہماری ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے۔

السلام علیکم! جیسا کہ آپ سب لوگ پچھلی پوسٹ میں دیکھ چکے ہیں کہ راستے کے دونوں اطراف مٹی لگا دی گئ۔ ​نبی کریم ﷺ نے درخت ل...
09/02/2026

السلام علیکم!
جیسا کہ آپ سب لوگ پچھلی پوسٹ میں دیکھ چکے ہیں کہ راستے کے دونوں اطراف مٹی لگا دی گئ۔

​نبی کریم ﷺ نے درخت لگانے کو صدقہ جاریہ قرار دیا ہے:
​صحیح بخاری و مسلم: "جو مسلمان کوئی درخت لگائے یا کھیتی کرے، پھر اس میں سے کوئی پرندہ، انسان یا چوپایا کھائے تو وہ اس (لگانے والے) کے لیے صدقہ شمار ہوتا ہے۔"

ایک تحقیق کے مطابق ایک شخص اپنی نارمل ایوریج لائف میں پندرہ درختوں جتنی آکسیجن خرچ کرتا ہے زیادہ نہیں لیکن ہر شخص کو اپنی زندگی میں کم سے کم اپنا خرچ کیا ہوا آکسیجن اپنی آئندہ نسلوں کے لئے چھوڑ کے جانا چاہئے ۔ صرف پندرہ درخت لگانے سے زندگی بھر کی سانسوں کا قرض اتر سکتا ہے ابھی ہمارے ہاتھوں میں سکت ہے بہت سی خالی جگہیں مل جائیں گی سوچئے آپکے ایک چھوٹے سے عمل سے آپکی نسلوں کے لئے دھرتی کتنی خوبصورت ہو سکتی ہے ۔ انکی سانسیں آسان ہو سکتی ہیں ۔۔۔ کیا آپ نے اپنے حصے کے درخت لگا دیئے ہیں ؟ نہیں لگائے تو تیاری کر لیجئے جنوری کے آخری ہفتہ میں شجر کاری کے بہترین نتائج ملتے ہیں ۔

" گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اکثر لوگ کام کی مصروفیات کی وجہ سے یہ فریضہ سرانجام نہیں دے سکتے اس کے لیے آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" کو فنڈنگ کریں۔ انشاءاللہ ہم اس کام بہت ذمہ داری کے ساتھ سرانجام دے گے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ خیرات اور عطیات آپ کی امانت ہیں۔ اس لیے [گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی] میں ہم درج ذیل اصولوں پر کاربند ہیں:
​پوری شفافیت: ہر پائی کا حساب اور اس کا درست استعمال۔
​بلا امتیاز خدمت: مذہب، رنگ یا نسل سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کی بنیاد پر مدد۔
​عزتِ نفس کا احترام: مدد حاصل کرنے والے کی تذلیل کے بجائے ان کی رازداری اور وقار کا تحفظ۔
​رابطہ کی معلومات:
​
​فون نمبر:
03032947775

السلام علیکم! الله تعالٰی نے ارشاد فرمایا:نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو۔" (سورہ المائدہ: 2...
21/01/2026

السلام علیکم!
الله تعالٰی نے ارشاد فرمایا:
نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو۔" (سورہ المائدہ: 2)

جیسا کہ آپ سب پچھلی پوسٹ میں پروجیکٹ کا کام دیکھ چکے ہیں روڈ کے دونوں اطراف سے درختوں کی جڑوں کا خاتمہ بھی کر دیا گیا تھا۔
آپ ﷺنے فرمایا:
"میں نے ایک شخص کو جنت میں صرف اس وجہ سے ٹہلتے دیکھا کہ اس نے راستے سے ایک درخت کاٹ دیا تھا جو لوگوں کو تکلیف دیتا تھا۔" (صحیح مسلم)

ا س کے بعد راستے کے دونوں اطراف سے دو فٹ دو فٹ مٹی لگائ گئ اور اس کام میں لوگوں نے نہ صرف "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی " کے ساتھ بہت زیادہ تعاون کیا بلکہ روڈ کو کھلا کرنے کے لیے2 سے 3 فٹ جگہ بھی فراہم کی۔ جن لوگوں نے " گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی " کو جگہ فراہم کی ان کو قیامت تک اس کا اجر ملتا رہے گا۔ جو جو لوگ "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" کو فنڈنگ کر رہے ہیں الله تعالٰی ان سب کی خدمت کو قبول فرمائیں۔

"اپنی زمین کا ٹکڑا راستے کے لیے دینا دراصل اللہ کے ساتھ ایسی تجارت ہے جس میں کبھی خسارہ نہیں ہوتا۔"

​ہم سمجھتے ہیں کہ خیرات اور عطیات آپ کی امانت ہیں۔ اس لیے [گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی] میں ہم درج ذیل اصولوں پر کاربند ہیں:
​پوری شفافیت: ہر پائی کا حساب اور اس کا درست استعمال۔
​بلا امتیاز خدمت: مذہب، رنگ یا نسل سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کی بنیاد پر مدد۔
​عزتِ نفس کا احترام: مدد حاصل کرنے والے کی تذلیل کے بجائے ان کی رازداری اور وقار کا تحفظ۔
​رابطہ کی معلومات:
​
​فون نمبر:
03032947775

السلام علیکم! :الله تعالٰی نے ارشاد فرمایا"اور نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو۔" (سورہ المائدہ: ...
12/01/2026

السلام علیکم!
:الله تعالٰی نے ارشاد فرمایا
"اور نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرو۔" (سورہ المائدہ: 2)

جیسا کہ آپ سب سب لوگوں نے پچھلی پوسٹ میں دیکھا کہ "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" کی جانب سے راستے کہ دونوں اطراف سے جھاڑیوں کا خاتمہ کر دیا گیا۔ راستے کے دونوں اطراف سے جھاڑیوں کا خاتمہ کرنے کے بعد جو ایک اور مسئلہ پیش آیا وہ یہ تھا کہ روڈ کہ اطراف سے جو درخت کاٹے گۓ تھے ان کی جڑی موجود تھی اور "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" کے ممبران کا یہ ارادا تھا کہ راستے کے دونوں اطراف سے دو دو فٹ مٹی لگا کر مزید
کھلا کر دیا جائے ۔
لیکن درختوں کی یہ جڑیں رکاوٹ بن رہی تھی۔ "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" کی جانب سے اس رکاوٹ کو بھی ختم کر دیا گیا۔

آپﷺنے فرمایا:
"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو لوگوں کو فائدہ پہنچائے۔"

آنے والے ٹائم میں انشاءاللہ راستے کہ دونوں اطراف پر خوبصورت پودے لگائے جائیں گے۔
جو لوگ "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" کو فنڈنگ کرنا چاہتے ہیں۔ انباکس میں میسج کر سکتے ہیں یا گروپ میں دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
​ہاتھ کا دیا ساتھ جائے گا: جو مال ہم اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، وہی اصل میں ہمارا ہے جو آخرت میں کام آئے گا۔

​ہم سمجھتے ہیں کہ خیرات اور عطیات آپ کی امانت ہیں۔ اس لیے [گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی] میں ہم درج ذیل اصولوں پر کاربند ہیں:
​پوری شفافیت: ہر پائی کا حساب اور اس کا درست استعمال۔
​بلا امتیاز خدمت: مذہب، رنگ یا نسل سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کی بنیاد پر مدد۔
​عزتِ نفس کا احترام: مدد حاصل کرنے والے کی تذلیل کے بجائے ان کی رازداری اور وقار کا تحفظ۔
​رابطہ کی معلومات:
​
​فون نمبر:
03032947775

السلام علیکم! جیسا آپ سب لوگوں کو پچھلی پوسٹ میں بتایا اور دکھایا گیا کہ کس طرح راستے پر موجود جھاڑیوں سے راستہ تنگ ہو ر...
06/01/2026

السلام علیکم!
جیسا آپ سب لوگوں کو پچھلی پوسٹ میں بتایا اور دکھایا گیا کہ کس طرح راستے پر موجود جھاڑیوں سے راستہ تنگ ہو رہا تھا۔
اس پوسٹ میں آپ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ"گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی " کی جانب سے ان جھاڑیوں کا مکمل طور پر خاتمہ کیا گیا بہت سے لوگوں نے "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" فنڈنگ کی اور اس فلاحی کام کو پروموٹ کیا۔
اس پروجیکٹ کی اگلی معلومات آپ کو اگلی پوسٹ میں ملے گی۔ جو لوگ "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" کو فنڈنگ کرنا چاہتے ہیں۔ انباکس میں میسج کر سکتے ہیں یا گروپ میں دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
​ہم سمجھتے ہیں کہ خیرات اور عطیات آپ کی امانت ہیں۔ اس لیے [گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی] میں ہم درج ذیل اصولوں پر کاربند ہیں:
​پوری شفافیت: ہر پائی کا حساب اور اس کا درست استعمال۔
​بلا امتیاز خدمت: مذہب، رنگ یا نسل سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کی بنیاد پر مدد۔
​عزتِ نفس کا احترام: مدد حاصل کرنے والے کی تذلیل کے بجائے ان کی رازداری اور وقار کا تحفظ۔
​
​قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: "اور تم اللہ کی راہ میں خرچ کرو"۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔ آئیے! اس کارِ خیر میں ہمارے دست و بازو بنیں اور آخرت کے لیے صدقہ جاریہ کا انتظام کریں۔
​"آج آپ کسی کا سہارا بنیں، کل اللہ آپ کا سہارا بنے گا۔"
​رابطہ کی معلومات:
​
​فون نمبر:
03032947775

ہمارا گاؤں، ہماری ذمہ داری! 🌟​السلام علیکم .  "آغاز تو بسم الله انجام خدا جانے" آپ سب کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ...
03/01/2026

ہمارا گاؤں، ہماری ذمہ داری! 🌟
​السلام علیکم .
"آغاز تو بسم الله انجام خدا جانے"
آپ سب کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" کے پلیٹ فارم سے ہم نے اپنے گاؤں کی بہتری کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔
اس گروپ کو بنانے کا مقصد قوم کی ترقی اور الله تعالٰی کی مخلوق کی خدمت ہے۔

بے شک الله کریم کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اپنے آپ کو نہ بدلیں(القرآن)
ان تصویروں میں آپ دیکھ سکتے ہیں ​ہمارے گاؤں کے مرکزی راستے پر موجود جھاڑیوں اور خود رو جڑی بوٹیوں کی وجہ سے نہ صرف راستہ تنگ ہو رہا تھا بلکہ مقامی لوگوں اور دوسرے گاؤں کے لوگوں کو بھی یہاں سے گزرتے ہوئے مشکلات پیش آتی تھی۔

روڈ کا کام کافی حد تک ہو چکا ہے اگلی پوسٹ میں آپ کو وہ بھی دکھایا جاۓ۔ آپ لوگوں سے بھی گزارش ہے کہ اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں آپ لوگوں کے دیے ہوئے فنڈز کا صحیح استعمال ہماری ذمہ داری اور اولین ترجیح ہے۔

ہمارا اصل مقصد اور عزم الله تعالٰی کی مخلوق کی بھلائی ہے۔

انشاءاللہ اگلی پوسٹ میں روڈ کا جو کام ہم نے کروایا ہے آپ سب کو دکھا یا جاۓ جن لوگوں نے بھی ابھی تک "گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی" کو فنڈنگ کی اور کر رہے ہیں الله تعالٰی ان کی یہ خدمت قبول فرمائیں۔ آمین۔

Address

Gulshan Barwal
Talagang
48060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گلشن بروال ویلفیئر سوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share