Etihad welfare Society 4 Education, Environment, Equality, Empowerment

Etihad welfare Society 4 Education, Environment, Equality, Empowerment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Etihad welfare Society 4 Education, Environment, Equality, Empowerment, Non-Governmental Organization (NGO), Khuian, Talagang.

09/09/2026
04/09/2026

📖📚📕✏️📖📚📕📖📚📕✏️
پنجاب کے سکولوں میں میٹرک کے نتائج:
`1. سرکاری سکولوں کے 51.21 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے،
2.پرائیویٹ سکولوں (بشمول مہنگے ترین پرائیویٹ سکولز) کے صرف 38.92 فیصد طلبہ کامیاب ہو سکے۔
یہ نتائج والدین کے لیے ایک بار پھر اپنے فیصلوں پر نظرِ ثانی کا موقع فراہم کر رہے ہیں ، ایک بار پھر اس بات پر غور کرنے کا کہہ ہیں کہ تمام تر تعطیلات اور حکومت کی ازحد ناقص تعلیم پالیسی کے باوجود بھی شاید سرکاری سکولز بہتر انتخاب ہیں ۔میٹرک کے نتائج والدین کو صاف بتا رہے ہیں سرکاری سکولز کا تعلیمی معیار پرائیویٹ سکولز سے بہت بہتر ہے ، اور سرکاری سکولز کا عملہ اور سٹوڈنٹس نسبتاً بہت بہتر کارکردگی کا ثبوت دے رہے ہیں۔
ایک بالکل مفت مشورہ : اپنے بچے اور اپنی رقومات سرکاری سکولز میں بھیجیے! ✏️📖📚📕✏️📖📚📕✏️📖📚

Making money is much easier with a good education. Learn to Earn!
30/08/2026

Making money is much easier with a good education. Learn to Earn!

Address

Khuian
Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Etihad welfare Society 4 Education, Environment, Equality, Empowerment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share