District Social Welfare Council Talagang

District Social Welfare Council Talagang DSWC is registered under Voluntary Social Welfare Agency Ordinance 1961 with Social Welfare Department Punjab.

It is a Coordination Council for all the registered NGOs working in Tehsil Talagang and Lawa of District Talagang.

اہلیانِ تلہ گنگ کو رمضان مبارک!رمضان صرف اپنی عبادت کا نام نہیں، بلکہ دوسروں کے دکھ سکھ بانٹنے کا مہینہ ہے۔ اس مبارک مہی...
18/02/2026

اہلیانِ تلہ گنگ کو رمضان مبارک!
رمضان صرف اپنی عبادت کا نام نہیں، بلکہ دوسروں کے دکھ سکھ بانٹنے کا مہینہ ہے۔ اس مبارک مہینے میں اپنے اردگرد، اپنے محلے اور گلی میں ایسے سفید پوش لوگوں پر ضرور نظر رکھیں جو ضرورت مند تو ہیں لیکن اپنی خودداری کی وجہ سے کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتے۔
آئیں مل کر یہ عہد کریں کہ اس رمضان تلہ گنگ کا کوئی بھی گھرانہ سحر و افطار کی خوشیوں سے محروم نہیں رہے گا۔

منجانب:
ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر کونسل تلہ گنگ

افرادباہم معذوری کے لیے زندگی آسان! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خودمختار پنجاب وژن کے تحت افراد باہم معذوری کو ویل...
21/12/2025

افرادباہم معذوری کے لیے زندگی آسان!

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خودمختار پنجاب وژن کے تحت افراد باہم معذوری کو ویل چیئرز، آلہ سماعت اور دیگر معاون آلات کی فراہمی جاری ہے۔
📌 آن لائن درخواست دینے کے لیے وزٹ کریں:
adwc.punjab.gov.pk
حکومت پنجاب کا عزم:
تمام اہل افراد باہم معذوری اور بزرگ شہریوں تک معاون آلات کی فراہمی یقینی بنانا۔

☎️ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیےاپنے قریبی ضلعی دفترِ سوشل ویلفیئر سے رابطہ کریں یا
ہیلپ لائن 1312 پر کال کریں۔

28/09/2025

ایمر جنسی میڈیکل اینڈ ہائی جین کٹ ۔۔۔ ایک منفرد آئیڈیا۔
جہاں متاثرینِ سیلاب کو ڈاکٹرز اور ادویات تک رسائی یا درست معلومات میسر نہیں ہیں، ان کے لیئے ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر کونسل تلہ گنگ زیرِ سرپرستی محکمہ سوشل ویلفیئر تلہ گنگ میڈیکل اور ہائی جین کٹس کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔
الحمداللہ

27/09/2025

علی پور، مظفرگڑھ کے قصبہ عظمت پور کی بستی بہارے والی میں ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر کونسل تلہ گنگ کا متاثرینِ سیلاب کے لیئے خیمہ بستی پراجیکٹ جاری ہے۔
الحمد اللہ

26/09/2025

شہداء کے خاندانوں کو اہلیانِ تلہ گنگ کی جانب سے نقد امدادی رقوم فراہم کی جا رہی ہیں۔
ڈسٹرکٹ سوشل وئلفیئر تلہ گنگ ہر ممکن حد تک سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنے میں محکمہ سوشل ویلفیئر تلہ گنگ / چکوال کی زیرِ سرپرستی ہمہ وقت کوشاں ہے۔

25/09/2025

اہلیانِ تلہ گنگ کے خصوصی تعاون سے علی پور میں متاثرینِ سیلاب خاندانوں کو تازے اور پکے پکائے کھانے خیمہ بستیوں میں جا کر فراہم کیئے جا رہے ہیں۔

24/09/2025

متاثرینِ سیلاب کو لاحق وبائی بیماریوں کے علاج اور بچاؤ کی خاطر میڈیکل کیمپ کا انعقاد اور میڈیکل کٹس کی فراہمی۔
شکریہ تلہ گنگ۔

23/09/2025

اہلیانِ ضلع تلہ گنگ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو سروے کے بعد ان کی امداد نہایت عزت و تکریم کے ساتھ حوالے کی جا رہی ہے۔

23/09/2025

اہلیانِ تلہ گنگ کی امانتیں سیلاب سے متاثرہ بھائیوں کو نہایت عزت و تکریم کے ساتھ باقاعدہ سروے کر کے ٹوکن جاری کرنے کے بعد پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔

22/09/2025

اہلیانِ تلہ گنگ کی امانتیں سیلاب سے متاثرہ مصیبت زدہ بہن بھائیوں تک پہنچانے کا سلسلہ جاری۔ زندہ باد تلہ گنگ۔

13/09/2025
امدادی کیمپ برائے متاثرینِ سیلاب کی چند تصویری جھلکیاں۔
11/09/2025

امدادی کیمپ برائے متاثرینِ سیلاب کی چند تصویری جھلکیاں۔

Address

Bank AlFalah Street
Talagang
48100

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+923005071439

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Social Welfare Council Talagang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Social Welfare Council Talagang:

Share