امید فلاحی تنظیم مزدورآباد

امید فلاحی تنظیم مزدورآباد انسانیت کی خدمت کے لیے آگے بڑھیں۔ ضرورت مندوں کی مدد اور فلاحی کاموں کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔ شکریہ

⭐باصلاحیت اور بااعتماد نوجوانان 👇👇💫الحمد لله امید فلاحی تنظیم مزدورآباد  کی جانب سے تمام اہل اسلام اور اہل 🇵🇰 کے حجاج کر...
30/05/2026

⭐باصلاحیت اور بااعتماد نوجوانان 👇👇
💫الحمد لله امید فلاحی تنظیم مزدورآباد کی جانب سے تمام اہل اسلام اور اہل 🇵🇰 کے حجاج کرام کو اسلام کے ایک اہم رکن حج کی سعادت بہت بہت مبارک ہو🎉🎊
​🕋 ہم حجاجِ کرام کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید! کہتے ہیں 🕋
👈​اللہ پاک آپ سب کا یہ مقدس سفر، تمام عبادات اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ 🤲
👈اللہ تعالیٰ اس مبارک سفر کی برکات آپ کی زندگیوں میں ہمیشہ قائم رکھے۔ (آمین)🤲
👈​ہمیں بھی اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ ✨


30/05/2026
⭐  امید فلاحی تنظیم مزدورآباد   کی جانب سے 👈 تمام اہل اسلام اور اہل پاکستان 🇵🇰کو عید الاضحیٰ کا دوسرا دن اور 28مئ  یوم ت...
28/05/2026

⭐ امید فلاحی تنظیم مزدورآباد کی جانب سے

👈 تمام اہل اسلام اور اہل پاکستان 🇵🇰کو عید الاضحیٰ کا دوسرا دن اور 28مئ یوم تکبیر مبارک ہو🎉🎊

👈 بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام پر کامیاب ایٹمی دھماکے کیے۔

👈 جس کے بعد اس دن کو ’یوم تکبیر‘ کے نام سے یاد رکھا جاتا ہے۔
۔
۔
۔


⭐عید الاضحیٰ کے موقع پر امید فلاحی تنظیم مزدورآباد کی جانب سے آگاہی مہم اور پیغام👇👈عید قرباں صفائی کے ساتھ، یہی ہے اصل ع...
27/05/2026

⭐عید الاضحیٰ کے موقع پر امید فلاحی تنظیم مزدورآباد کی جانب سے آگاہی مہم اور پیغام👇

👈عید قرباں صفائی کے ساتھ، یہی ہے اصل عبادت کی بات۔

👈آلائشیں جگہ جگہ نہیں، صفائی ہر گلی ہر کہیں۔

👈قربانی سنتِ ابراہیمی ہے، صفائی ہماری ذمہ داری ہے۔

👈عید کی خوشی تبھی مکمل، جب ماحول رہے صاف اور خوشگوار۔

👈آلائشوں کو مناسب جگہ پر ٹھکانے لگائیں، بیماریوں سے خود بھی بچیں دوسروں کو بھی بچائیں۔

👈صاف ستھرا محلہ، خوبصورت عید۔

👈قربانی کریں، گندگی نہیں پھیلائیں۔

👈صفائی نصف ایمان ہے، عید پر اس کا خاص خیال رکھیں۔

👈ذمہ دار شہری بنیں، آلائشیں مقررہ جگہ پر ڈالیں۔
👈عیدالاضحی محبت، قربانی اور صفائی کا پیغام ہے۔

👈گندگی نہیں، خوشبو پھیلائیں۔

👈ہماری عید، ہماری ذمہ داری — صفائی سب پر لازم۔




۔

تمام اہل اسلام کو امید فلاحی تنظیم مزدورآباد کی جانب سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔ 🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊۔ ۔ ۔ ۔ ...
27/05/2026

تمام اہل اسلام کو امید فلاحی تنظیم مزدورآباد کی جانب سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊🎉🎊

۔
۔
۔
۔
۔

⭐امید فلاحی تنظیم مزدورآباد کی جانب سےتمام اہل اسلام کوعید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ 🤲اللہ تعالی ہم سب کی عید...
26/05/2026

⭐امید فلاحی تنظیم مزدورآباد کی جانب سے

تمام اہل اسلام کوعید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
🤲اللہ تعالی ہم سب کی عید کو رحمت برکت اور خوشیوں سے بھر دے، آمین🤲
👈تمام اہل علاقہ سے عاجزانه درخواست ہے ۔
👈کہ ماحول کی صفائی کا خیال رکھیں۔
👈 کچرا مخصوص جگہ پر ڈالیں اور قدرتی حسن کو برقرار رکھیں۔
👈 گاڑی کو پارکنگ ایریا میں کھڑا کریں اور پارکنگ کے اصولوں کا خیال رکھیں غیر متعلقه جگه بر گازی نه کهڑی نہ کریں۔ 👇



⭐امید فلاحی تنظیم مزدورآباد  کے جانب سے غریب اور لاچار لوگوں کے لیے تعاون کی اپیل👇قربانی کی کھالیں 👍👈کسی بھی فلاحی ادارے...
26/05/2026

⭐امید فلاحی تنظیم مزدورآباد کے جانب سے غریب اور لاچار لوگوں کے لیے تعاون کی اپیل👇
قربانی کی کھالیں 👍
👈کسی بھی فلاحی ادارے، تنظیم، بیوہ و یتیم، فقیر ومسکین یا مدرسے کو دی جا سکتی ہے۔
👈لہذا آپ حضرات حسب توفیق ان لوگوں کی مدد کریں جزاک اللّہ👍


ایام تشریق یا تکبیرات تشریق 👈پاکستان میں  *کل بروز منگل 9 ذی الحجہ کی فجر سے  بروز ہفتہ 13 ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نما...
25/05/2026

ایام تشریق یا تکبیرات تشریق
👈پاکستان میں *کل بروز منگل 9 ذی الحجہ کی فجر سے بروز ہفتہ 13 ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد تکبیر تشریق ایک مرتبہ پڑھنا واجب ہے مردوں کی طرح عورتوں کے لیے بھی ہر فرض نماز کے بعد کم از کم ایک مرتبہ تکبیرِ تشریق کہنا واجب ہے۔ البتہ مرد بلند آواز سے کہتے ہیں، جبکہ عورتیں آہستہ آواز میں پڑھتی ہیں۔ چونکہ اکثر عورتیں بھول جاتی ہیں، اس لیے یاد دہانی کے طور پر اگر ایک پرچی جائے نماز پر لگا دی جائے تو اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ وقت پر تکبیر یاد آ جائے گی۔❤️🤲🏻



Address

Mardan
Takht-I-Bhai
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امید فلاحی تنظیم مزدورآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share