Waziristan Students Society University of Swat

Waziristan Students Society University of Swat Waziristan Students Society University of Swat

وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف سوات کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکبادہمیں یہ خوش خبری شیئر کرتے ہوئے بے حد خ...
30/01/2026

وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی یونیورسٹی آف
سوات کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

ہمیں یہ خوش خبری شیئر کرتے ہوئے بے حد
خوشی اور فخر محسوس ہو رہا ہے کہ
صدر زین اللہ وزیر
اعتزاز وزیر
اور عصمت وزیر
نے وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ حاصل کی۔

یہ کامیابی ان کی محنت، لگن اور تعلیمی جدوجہد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ اعزاز نہ صرف ان تینوں طلبہ کے لیے بلکہ پورے وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اس سہولت کو مثبت انداز میں استعمال کرتے ہوئے علم، تحقیق اور ترقی کی نئی منازل طے کریں گے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔
✨ دل سے مبارکباد! ✨
Waziristan Students Society University of Swat
University of Swat
Zain Wazir
Aitezaz Fareed

09/12/2025

وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی، یونیورسٹی آف سوات

آج وزیرستان اسٹوڈنٹس سوسائٹی کی ایک اہم نشست منعقد ہوئی، جس میں ویلکم پارٹی اور کلچر نائٹ پروگرام کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔

انشاء اللہ بہت جلد ایک شاندار پروگرام کا انعقاد ہونے جارہا ہے، جہاں سندرئیز مخام, ثقافتی اتن, اور بہترین شعرا اپنے فن کا جادو بکھیرتے نظر آئیں گے۔
ملاکنڈ یونیورسٹی پروفیسر ساجد ہمارے چیف گیسٹ ہونگے

— انفارمیشن سیکرٹری: نسیم وزیر

23/11/2025
13/11/2025

موســـم سنـــدرې غــــواړي🌹
University of Swat
Waziristan Students Society University of Swat

Click the 🔗 below to check your Admission status if Selected please visit your concerned department for interview on 8 o...
07/10/2025

Click the 🔗 below to check your Admission status if Selected please visit your concerned department for interview on 8 or 9 October 2025. Rest of the applicants may keep visiting for updates of waiting list.

اہم اطلاع برائے طلبہ جن طلبہ نے open میرټ  پر اپلائی کیا ہے، وہ براہ کرم اپنی انٹرویوز اور فیس جمع کروانے کے لئے8 اور 9 ...
07/10/2025

اہم اطلاع برائے طلبہ

جن طلبہ نے open میرټ پر اپلائی کیا ہے، وہ براہ کرم اپنی انٹرویوز اور فیس جمع کروانے کے لئے8 اور 9 اکتوبر 2025 کو لازمی طور پر یونیورسٹی میں تشریف لائیں۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے رابطہ کریں:
📞 انفارمیشن سیکرٹری: نسیم وزیر
03019450735

یونیورسٹی آف سوات

اہم اطلاع برائے EX-FATA طلبہ جن طلبہ نے EX-FATA کوٹے پر اپلائی کیا ہے، وہ براہ کرم اپنی انٹرویوز اور فیس جمع کروانے کے ل...
03/10/2025

اہم اطلاع برائے EX-FATA طلبہ

جن طلبہ نے EX-FATA کوٹے پر اپلائی کیا ہے، وہ براہ کرم اپنی انٹرویوز اور فیس جمع کروانے کے لئے 06 اور 07 اکتوبر 2025 کو لازمی طور پر یونیورسٹی میں تشریف لائیں۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے رابطہ کریں:
📞 انفارمیشن سیکرٹری: نسیم وزیر
03019450735

یونیورسٹی آف سوات

Last date 26th September 2025for Undergraduate Fall 2025 Admissions online Application
20/09/2025

Last date 26th September 2025
for Undergraduate Fall 2025 Admissions online Application

📢 اہم اعلان - یونیورسٹی آف سوات یونیورسٹی آف سوات نے آن لائن اAdmission   فال 2025 کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔اب وہ طلبہ...
20/09/2025

📢 اہم اعلان - یونیورسٹی آف سوات

یونیورسٹی آف سوات نے آن لائن اAdmission فال 2025 کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔
اب وہ طلبہ و طالبات جنہوں نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا، وہ بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔

🔸 آخری تاریخ: 26 ستمبر 2025

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Students Society University of Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share