Alkhidmat Foundation Sirsinai

Alkhidmat Foundation Sirsinai Non-profit organization dedicated to serving communities and making a positive impact on the world.

29/05/2026

سرسینئ الخدمت کے رضاکاروں نے گندم کٹائی میں مصروف کسانوں کو ٹھندا شربت کھیتوں میں پہنچایا اور ان کی خدمت کی

29/05/2026
28/05/2026

ڈاکٹر مفتی سہراب واصل صاحب — ایک ہمہ جہت علمی و سماجی شخصیت

ڈاکٹر مفتی سہراب واصل صاحب ایک ممتاز علمی، دینی اور سماجی شخصیت ہیں، جو بیک وقت عالمِ دین، مفتی، پی ایچ ڈی ڈاکٹر، سرکاری استاد اور ایک کامیاب منتظم کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ موصوف علمی و دینی ادارے جامعہ دارالایمان کے بانی بھی ہیں، جہاں دینی و عصری تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

عیدالاضحیٰ کے مبارک موقع پر جب لوگ اپنی خوشیوں میں مشغول ہوتے ہیں، تو ڈاکٹر مفتی سہراب واصل صاحب اپنی عید اور ذاتی مصروفیات کو قربان کرکے قربانی کی کھالیں جمع کرنے کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں۔ یہ کھالیں بعد ازاں الخدمت فاؤنڈیشن کے ذریعے مستحقین، غریب خاندانوں اور یتیم بچوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کی جاتی ہیں، جو ان کے جذبۂ خدمت اور انسان دوستی کا روشن ثبوت ہے۔

موصوف علمی و عملی میدان میں بے شمار خوبیوں کے حامل ہیں۔ دینی بصیرت، تعلیمی قابلیت، سماجی خدمت اور قیادت کی صلاحیتوں کے باعث عوام میں قدر و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ مزید برآں، وہ جماعت اسلامی سرسینئی کے امیر کی حیثیت سے بھی دینی، سماجی اور اصلاحی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔

بلاشبہ ڈاکٹر مفتی سہراب واصل صاحب ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت ہیں جن کی علمی، تعلیمی اور فلاحی خدمات معاشرے کے لیے قابلِ قدر سرمایہ ہیں۔
اللہ تعالٰی ان کی تمام خدمات قبول فرمائے اور اجرعظیم عطاء فرمائے آمین۔
تحریر: آفتاب علی
میڈیا انچارج الخدمت فاؤنڈیشن سرسینئی

قربانی اور صفائی ساتھ ساتھ
26/05/2026

قربانی اور صفائی ساتھ ساتھ

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں
26/05/2026

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیں

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیجئے سرسینئ میں رابطہ نمبر: یونس خان 03028056011
24/05/2026

قربانی کی کھالیں الخدمت کو دیجئے
سرسینئ میں رابطہ نمبر: یونس خان 03028056011

The Capacity Building Workshop concluded with the distribution of certificates among participants, a memorable group pho...
10/05/2026

The Capacity Building Workshop concluded with the distribution of certificates among participants, a memorable group photo, and a heartfelt closing prayer. The event reflected unity, learning, and a shared commitment to strengthening WASH services for a better and healthier community. 🤝📸💧

خدمت ،محبت  اور شفقت الخدمت
09/05/2026

خدمت ،محبت اور شفقت
الخدمت

Address

Swat

Telephone

+923415677215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Sirsinai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share