Gawri Students Welfare Organization

Gawri Students Welfare Organization This organization works for the welfare of the people of Swat Kohistan. Our Welfare Work including education of orphans, support of widows and poor people.

It is powered by your donations. We can't do anything without your help.

مبارکباد!آج یونیورسٹی آف سوات میں گاوری سٹوڈنٹس سوسائٹی کے ممبران اور ہوداداران کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں تمام ممبران کی ...
26/05/2025

مبارکباد!
آج یونیورسٹی آف سوات میں گاوری سٹوڈنٹس سوسائٹی کے ممبران

اور ہوداداران کی اہم میٹنگ ہوئی جس میں تمام ممبران کی مشاورت

سے لیاقت سلمان صدر اور ملک ذیشان رؤف گاوری سٹوڈنٹس

سوسائیٹی کے جنرل سیکٹری مُنتخب ہوئے۔

منجانب:گاوری سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائیزیشن۔

آج  کالام میں گاوری سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائیزیشن کی طرف سے  گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر۱ کالام میں کاپیاں، سٹیشنری جاوید خا...
13/05/2025

آج کالام میں گاوری سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائیزیشن کی طرف

سے گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر۱ کالام میں کاپیاں، سٹیشنری جاوید

خان صاحب کے ہاتھوں تقسیم کی گئ

اس موقع پر سکول کے اساتذہ کرام ،پاکستان ہیومن رائٹس رائٹس کے چیف کواڈیننٹر جاوید خان ، اور

گاوری سٹوڈنٹس ویلفئیر آرگنائیزیشن کالام سرکل کے زمہ داران موجود تھے۔۔
منجانب: گاوری سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائیزیشن.
motive Education first education must📚

گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول کالام سے ٹیچر کا چھجیاں تبادلہ کسی صورت منظور نہیں۔اہل علاقہمحکمہ تعلیم ہوش کے ناخن لے۔تعلیم د...
09/05/2025

گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول کالام سے ٹیچر کا چھجیاں تبادلہ کسی صورت منظور نہیں۔اہل علاقہ

محکمہ تعلیم ہوش کے ناخن لے۔
تعلیم دشمن پالیسی کسی صورت منظور نہیں۔

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کالام سے لوکل ٹیچر کا چھجیاں تبادلہ کا آرڈر کسی صورت منظور نہیں فوری طور پر معمار قوم جناب سر عبدالجبار کا جاری کردہ ٹرانسفر آرڈر واپس لیا جائیں بصورت دیگر مزاہمت ہوگی سکول طلباء کے والدین و دیگر اہل علاقہ کا متفقہ مطالبہ جبکہ ستم ظریفی یہ ہے گورنمنٹ ہائیر سکنڈری سکول کالام میں یہ ایک ہی ٹیچر جنکی بدولت بچوں کی حاضری لگتی ہیں اس آرڈر سے سکول کے تعلیمی نظام کے بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے اور نسل نو کا مستقبل تاریک ہوسکتا ہےاگر مذکورہ استاد کاجاری کردہ آرڈر واپس نہیں لیاگیا تو طلبہ شدید احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے بچوں کے والدین اور عوام علاقہDEO ،صوبائی وزیر تعلیم اور محکمہ تعلیم کے دیگر اعلیٰ حکام سے آرڈر واپس لینے کا پر زور مطالبہ کرتے ہیں دیگر صورت ٹیم گاوری سٹوڈنٹس ویلفئیر آرگنائیزیشن تمام طلبہ کو لے کالام بازار میں سخت سراپا احتجاج کرےگی...

منجانب: گاوری سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیش

21/02/2025

ییئیں جِباں عالمی دوس بُمارکمیں جِب ماں فخر، یہ گاؤری مناں، گاؤری پراں تے گاؤری چُنڑاں۔ یہ گاؤری جِب کٞہ باٞر شُوک کٞرنت، اینیں کیر اُوں ائی امنیں جِب تھی، گاؤری چٞچ داٞگ والہ خلقیں جِب تھی، گاؤری محناٞت کٞروگ والیں جِب تھی، گاؤری اپان پویانوگ والیں جِب تھی، گاؤری وفا کٞروگ والیں جِب تھی، گاؤری جِب ڈِھیٹ خلقیں جِب تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مادری زبانوں کا عالمی دن مبارک ہو۔میری زبان میرا فخر ہے ،گاوری بولوں گا ، گاوری پڑھوں گاگاوری میں لکھوں گا میں گاوری زبان سے بہت زیادہ پیار کرتا ہوں کیونکہ گاوری زبان امن کی زبان ہے ، گاوری زبان مہمان نوازوں کی زبان ہے ، گاوری زبان محنت کشوں کی زبان ہے ، گاوری زبان خودداروں کی زبان ہے ، گاوری زبان وفاداروں کی زبان ہے ، گاوری زبان بہادروں کی زبان ہے ۔

اتروڈ سے تعلق رکھنے والا یہ آٹھ سالہ بچہ بون میرو کا شکار ھے، مطلب اس کا خون نہیں بنتا۔ اس کو ہر دوسرے دن خون ٹرانسفیوجن...
26/01/2025

اتروڈ سے تعلق رکھنے والا یہ آٹھ سالہ بچہ بون میرو کا شکار ھے، مطلب اس کا خون نہیں بنتا۔ اس کو ہر دوسرے دن خون ٹرانسفیوجن کیا جاتا ھے-یہ بچہ اتروڈ سے تعلق رکھتا ہے ، اس وقت سیدو ھسپتال میں ایڈمیڈ ھے،گاوری سٹوڈنٹس ویلفیئر ارگانئزیشن کی ٹیم نے ھسپتال کا دورہ کیا اور مریض کو اج کی ضرورت کے مطابق خون فراھم کیا گیا-گاوری سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے ھم تمام بھائیوں سے پرزور اپیل کرتے ہیں، کے اس بچے کے ساتھ اپنے استدعا کہ مطابق مالی تعاون کریں، یہ تمام معاشرے کی زمہ داری بنتی ہیں، آئین مل کر اپنے لخت جگر کی جان بچانے میں بھرپور تعاون
کرتےہیںَ
سرپرست (easypais account:03469481511
M Ibrahim
منجانب:GAWRI STUDENTS WELFARE
ORGANIZATION

06/12/2024

Education is the key to unlock the golden door of freedom.📚

28/11/2024
تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے!📚
28/11/2024

تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے!📚

27/11/2024

گاوری سٹوڑنٹس ویلفیر آرگنائذیشن کی ٹیم نے students right) convention )میں اپنی قوم کےتعلیمی مسائل کے حل کے لے بھر پور شرکت کی, اور گاوری قوم کے تمام مسائل حکومت کے سامنے رکھے۔
Gawri Students Welfare Organization❤️✌️

Address

Main Bazar Kalam Swat
Swat
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gawri Students Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gawri Students Welfare Organization:

Share