10/03/2026
الحمدللہ!
#المدد #ویلفیٸر #فاونڈیشن
کی جانب سے سولہ ویں رمضان المبارک کے موقع پر305 مستحق خاندانوں (بیواؤں، یتیموں، معذور اور دیگر مستحقین اور ضرورت مند خاندانوں میں) رمضان فوڈ پیکج کی تقسیم مکمل
جبکہ 195 سے زائد خاندانوں میں نقد رقم بھی تقسیم کی گئی`
#المدد #ویلفیٸر #فاونڈیشن ٹیم کی طرف سے اُن تمام بہن بھائیوں کا شکریہ جنہوں نے اس کارِخیر کےلئے اپنی عطیات بھیجیں۔ اللہ پاک تمام ڈونرز کو اجر عظیم عطا فرمائے۔( آمین)
اللہ تعالیٰ تمام معاونین اور رضاکاروں کو اس نیکی کے کام کا اجرعظیم عطا فرمائے۔(آمین)
اس سال مہنگائی بہت زیادہ ہے بہت کوششوں کے باوجود ہم نے اپنے کام کو جاری رکھا اللّٰہ تعالی سے دعا ہے کہ اس مہنگائی کے دور میں ہمارے لیے آسانیاں پیدا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ خدمت کرسکے۔
#المدد #ویلفیٸر #فاونڈیشن خوازہ خیلہ سوات رمضان تک محدود تنظیم نہیں ہے پورا سال خدمت خلق میں مصروف رہتے ھیں ۔
Send your donations to help & support deserving people
Easy paisa account ,
03401338877
WhatsApp 03401338877