Khair-un-Nas Foundation

Khair-un-Nas Foundation خیرالناس فاونڈیشن کے ذریعے علاقے کے تمام لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور ہر قسم کی کے مسلئے سے ایک دوسرے کو باخبر رکھنا۔

02/05/2026

وقت سب کے پاس ہوتا ہے… مگر کامیاب وہی ہوتے ہیں جو اسے صحیح استعمال کرتے ہیں۔ یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔

🚨 اہم اطلاع 🚨مجھے راستے میں کچھ دوائیاں ملی ہیں۔ اگر یہ دوائیاں کسی کی ہیں تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔📞 رابطہ نمبر: ...
19/04/2026

🚨 اہم اطلاع 🚨

مجھے راستے میں کچھ دوائیاں ملی ہیں۔ اگر یہ دوائیاں کسی کی ہیں تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔

📞 رابطہ نمبر: 03459512260

براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اصل مالک تک یہ معلومات پہنچ سکے۔ شکریہ 🙏

08/03/2026
26/02/2026

شجرکاری صدقۂ جاریہ ہے؛ آج لگایا گیا ایک پودا کل نسلوں کو سایہ، سانس اور زندگی دے گا۔

26/02/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

کالاکلے بنڑ محلہ کی رہائشی، زمین گل اور رحمت گل امیر صیب کی بھابی جبکہ اسلام گل کی زوجہ وفات پا چکی ہیں۔

ان کی نمازِ جنازہ آج رات 10 بجے کالاکلے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔

تمام اہلِ علاقہ سے شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

14/02/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ

محترم معتصم باللہ صاحب کالاکلے کی اہلیہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔

مرحومہ، مستعین باللہ صاحب کی بھابھی اور ہیبت اللہ ، صبغت اللہ اور منحت اللہ صاحب کی والدہ تھیں۔

نمازِ جنازہ کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

13/02/2026

"جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی"

إنا لله وإنا إلیہ راجعون عقل زادہ کالاکلے انتقال کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ 19 نومبر، بروز بدھ، صبح 11 بجے کالاکلے میں ادا ک...
18/11/2025

إنا لله وإنا إلیہ راجعون
عقل زادہ کالاکلے انتقال کر گئے ہیں۔
نماز جنازہ 19 نومبر، بروز بدھ، صبح 11 بجے کالاکلے میں ادا کیا جائے گا۔

مرحوم، احمد زادہ کے بھائی تھے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے،
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔

إنا لله وإنا إلیه راجعونمحمد نعیم خان عرف تاتا کالاکلے محلہ لنڈئ چوہ بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ۔ مرحوم جاوید خان (مرح...
31/10/2025

إنا لله وإنا إلیه راجعون
محمد نعیم خان عرف تاتا کالاکلے محلہ لنڈئ چوہ بقضائے الٰہی وفات پا چکے ہیں ۔
مرحوم جاوید خان (مرحوم )اور ہارون الرشید (خانئ) کے بھائی اور اسرار اور اعجاز کے والد تھے۔
اور افتخار (خان گل)، نیاز علی، اور ابرار کے چچا
تھے۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر دو بجے بعد از نماز ظہر کالاکلے میں ادا کی جائے گی

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔
آمین یا رب العالمین۔

پہ یوہ تھیلئ کی دا سامان چہ پکی د ماشومانو کپڑے او یو د ماشوم کمبل دے۔ دا تھیلئ د سترگو ہسپتال او د نمز کالج کالاکلے پہ ...
28/09/2025

پہ یوہ تھیلئ کی دا سامان چہ پکی د ماشومانو کپڑے او یو د ماشوم کمبل دے۔ دا تھیلئ د سترگو ہسپتال او د نمز کالج کالاکلے پہ مینز کی د روڈ پہ غاڑہ پراتہ وہ۔
کہ د چا وی نو پہ 03459512260 باندی رابط وکئ۔

Address

Ibn-e-Taj Market Near LRBT Hospital Deolai Road Kalakalay
Swat
19070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khair-un-Nas Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khair-un-Nas Foundation:

Share