Social Mobilization And Relief Team - SMART

Social Mobilization And Relief Team - SMART Social Mobilization And Relief Trust

11/07/2026
05/07/2026
13/04/2026
14/03/2026

حسین علی سینا ایک بہترین، مخلص اور دردِ دل رکھنے والے انسان ہیں۔ ایک معروف این جی او میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے کے باوجود انہوں نے ہمیشہ اپنے عہدے کو خدمت کا ذریعہ بنایا، نہ کہ شہرت کا۔ علاقے کے لیے ان کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں۔
چاہے 2010 کے تباہ کن سیلاب ہوں اور متاثرین کی فوری مدد، یا سوات میں آپریشن کے مشکل حالات میں بے یار و مددگار لوگوں کی امداد—ہر مصیبت میں انہوں نے اپنے سوات کے عوام کا بھرپور ساتھ دیا۔ خاموشی سے، خلوص سے اور بغیر کسی صلے کے۔
آج کل وہ کینیڈا میں مقیم ہیں، مگر دل آج بھی سوات کے لوگوں کے ساتھ دھڑکتا ہے، اور خدمت کا جذبہ آج بھی ویسا ہی زندہ ہے۔
ایسے لوگ واقعی ہمارے معاشرے کا سرمایہ ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ حسین علی سینا کو صحت، عزت اور مزید توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

از خود سبحان علی*

Address

Swat
Swat
19040

Telephone

+923477711117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Mobilization And Relief Team - SMART posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share