Meher Welfare Foundation

Call Website Contact the organization

Meher Welfare Foundation Meher Welfare Foundation gharib awr nadaar students / afrad ki madad karni wali tanzeem hy. please help to the poor
(1)

31/08/2026

10/08/2026
17/07/2026

🚨 فوری اپیل برائے تعاون 🚨

ایک معصوم یتیم بچہ اس وقت سنٹرل ہسپتال میں زیرِ علاج ہے۔ چند روز قبل ہونے والے ایک افسوسناک حادثے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اس کی والدہ پہلے ہی بے سہارا ہیں اور خاندان انتہائی غریب و نادار ہے۔

الحمدللہ! آپ احباب کے تعاون سے 30,000 روپے متاثرہ خاندان کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔ اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے، آمین۔

لیکن بچے کا علاج ابھی جاری ہے اور مزید اخراجات کے لیے آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔ آئیے، اپنی استطاعت کے مطابق اس بے سہارا خاندان کا ساتھ دیں۔ آپ کی معمولی سی مدد بھی اس معصوم بچے کی زندگی آسان بنانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہر تعاون کرنے والے کے رزق، صحت اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

31/05/2026

اھینگروڈھیری کی ایک غریب اور بے آسرا بچی کی شادی درپیش ہے۔ والدین ضعیف العمر، بے روزگار اور مالی مشکلات کا شکار ہیں۔ اس نیک کام میں آپ کا تعاون ایک خاندان کی خوشیوں کا سبب بن سکتا ہے اور ایک ضرورت مند بچی کی زندگی آسان بنا سکتا ہے۔
اہلِ خیر حضرات سے گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمائیں اور اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مدد مستحق خاندان تک پہنچ سکے۔
ایزی پیسہ:03213966969
رابطہ نمبر 03003966969
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

12/05/2026

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ.
محترم آپ کو ایک اہم کار خیر کی طرف متوجہ کرانا چاہتا ہوں، اور وہ یہ ایک دو معصوم سے بچے کلاس پنجم کے طلبہ ہیں ۔ ان کا تعلق سوات کے دور دراز علاقے شانگلہ سے ہے ، بچے سکول اور مدرسہ دونوں بہت شوق سے پڑھتے ہیں ، لیکن گزشتہ دو سال سے والد کو فالج کا اٹیک ہوا اور کاروبار بیٹھ گئی، دونوں بچوں کا تعلیمی قرضہ 227٫000 تک پہنچ گیا، جس کی وجہ سے وہ دونوں بچے آج کل سکول اور مدرسہ نہیں جارہے۔
احباب کی خدمت میں درخواست ہے کہ ان کے والد کے اس بوجھ کو ہلکا کرنے میں مدد کریں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
SALIM KHAN
18010101530443
PK21MEZN0018010101530443
MINGORA BR-SAWAT

11/05/2026

طالب علم محمد آیاز بلوگرام سوات سے تعلق رکھتا ہے۔
یتیم ہے، والدہ بیوہ خاتون کینسر کی مریضہ ہے ، ڈاکٹروں نے شوکت خانم کے لیے تجویز کیا ہے ، آنے جانے کا کرایہ بھی نہیں ہے۔ رابطہ اور ایزی پیسہ نمبر۔ 03431762435

04/12/2025

مینگورہ یو زوان تہ دا برین ٹیومر شکایت دے، دوا انجیکشن یی ڈیر پہ مشکلہ لگولی، وس یو دریم انجیکشن دپارہ ورسرہ دا مالی مرستہ ضرورت دے، دا نجیکشن قیمت تقریباً 112000 روپئ دے۔ او بلہ ورز بہ پیسے جمع کول لازمی دا۔
ٹولو تہ خواست دے چہ خپل دا وس مطابق لازم لگ لگ مدد وکئ، ستاسو لگ لگ مدد چہ جمع شی، لوے کار بہ پے اوشی پے۔
چونکہ مریض سفید پوشہ دے پہ دے وجہ دا رابطہ دپارہ او مرستے دپارہ زما سرہ رابطہ کولے شئ۔
Abid Ali Jan
03459452499
Easy paisa

Address

St#1, House# 36
Swat
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meher Welfare Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Meher Welfare Foundation:

Shortcuts

Share