23/06/2026
محرم الحرام کےمقدس مہینےمیں اگر آپ کےگاؤں کے خطیب (مولوی صاحب) بروز جمعہ خطابت میں واقعہ کربلا کو زیربحث نہیں لاتا تو معزرت کےساتھ یا توخطیب کوتبدیل کریں اور یا اپنی نئی نسل کو یزیدی ہونےکا انتظار کریں۔
عنقریب ہرگھر میں یزیدی فکر اور سوچ رکھنےوالی نسل تیارہوکےابھرنےوالی ہے۔