06/08/2023
محترم جناب ساجد تنولی صاحب جو قافلہ این جی او کا ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہے ان سے ملاقات ہوئی ساجد تنولی صاحب انتہائی اچھے مزاج کے مالک ہے۔ ملاقات میں تحصیل بحرین کی پسماندگی کے بارے میں باتیں ہوئی تحصیل بحرین کے ڈیولپمنٹ اور تعلیمی صورتحال سے آگاہ کیا اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں بھی باتیں ہوئی ساجد تنولی صاحب نے یقین دہانی کرائیں کہ انشاءاللہ میری بھرپور کوشش ہوگی کہ تحصیل بحرین کے ڈویلپمنٹ میں قافلہ این جی او کے طرف سے جتنا ہو سکے ھم تعاون کرینگے ھیلتھ کے حوالے سے انہوں نے بہت بہترین خوشخبری سنا دی کہ ہیلتھ کیلۓ ایک سسٹم بنادیا جو دیا صحت کارڈ (Diya Sehat Card) کے نام پر ہے جس میں لوگوں کا باقاعدہ رجسٹریشن ہوگا اور رجسٹرڈ افراد کا مکمل علاج فری ہو گا، اور علاج کیساتھ اور(مالی) تعاؤن بھی ہوگا
میں ساجد تنولی صاحب کا بہت شکریہ ادا کرتا ہو کہ انہوں میری درخواست پر پانچ سو افراد کا فری علاج اور فری علاج کیساتھ اور تعاؤن کا اعلان کیا گیا۔