Haqeeqi Swat

Haqeeqi Swat Over Page Is All About Swat , We Will Provide You Real News Of And Beautifull Videos Of Swat

08/06/2024
اایک درخت کی اہمیت دو ایئر کنڈیشنڈ کے برابر ہے۔ اس پیغام کو عام کریں
27/05/2024

اایک درخت کی اہمیت دو ایئر کنڈیشنڈ کے برابر ہے۔
اس پیغام کو عام کریں

تلاشِ ورثاءکبل دھماکے میں جانبحق اکرام الدین ولد جان ولی ساکن میزارہ آلہ ڈھنڈ ڈھیرئی کی ڈیڈ باڈی کبل سول ہسپتال میں پڑی ...
25/04/2023

تلاشِ ورثاء
کبل دھماکے میں جانبحق اکرام الدین ولد جان ولی ساکن میزارہ آلہ ڈھنڈ ڈھیرئی کی ڈیڈ باڈی کبل سول ہسپتال میں پڑی ہے اگر کوئی ان کے ورثاء کو جانتا ہو تو ہم سے درجہ ذیل نمبر پر رابط کریں تاکہ الخدمت ایمبولینس کے ذریعے ان کی ڈیڈ باڈی کو ان کے آبائی علاقے روانہ کیا جا سکے ۔
03339704095

اللہ کو راضی کرنے اور تسکین قلب حاصل کرنے کا ایک معمولی سانیک عمل۔
04/04/2023

اللہ کو راضی کرنے اور تسکین قلب حاصل کرنے کا ایک معمولی سانیک عمل۔

کون ہے یہ فیاض ظفر؟؟؟ہاں! وہی ہے نہ جس کے خلاف پورے سوات پریس کلب کے صحافی ممبران ہیں۔۔۔۔ پر کیوں؟ فیاض ظفر نے ایسا کیا ...
01/04/2023

کون ہے یہ فیاض ظفر؟؟؟
ہاں! وہی ہے نہ جس کے خلاف پورے سوات پریس کلب کے صحافی ممبران ہیں۔۔۔۔ پر کیوں؟
فیاض ظفر نے ایسا کیا کیا؟
کچھ نہیں بس سوات کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی اور ہڑپشن کے خلاف میدان میں آگئے جو ایک صحافی کا حقیقی کام ہیں۔۔۔
پر دوسرے صحافیوں کو مسلہ کیا ہے؟
کچھ لفافہ صحافیوں کو آئینہ دکھا دیا۔۔۔۔اسلئے ناراض ہیں۔۔۔۔
اچھا! کون ہے یہ فیاض ظفر؟
ارے یار وہی تو ہے جس نے👇👇👇
👈سوات میں جعلی مقابلے کے خلاف آواز اٹھائی۔۔
👈جس نے سوات کے امن کے خاطر حقائق لکھے۔۔
👈جس نے مٹہ واقعی کو ایکسپوز کیا۔۔۔۔
👈جس نے بائی پاس جعلی مقابلہ ایکسپوز کیا۔۔۔
👈جس نے گلی باغ واقعے کو ایکسپوز کیا۔۔۔
👈جس نے سوات کے ایم پی اے اور ایم این ایز کے ہڑپشن ایکسپوز کی۔۔۔
👈جس نے دریائے سوات پر سمجھوتہ نہیں کیا۔۔
غرض!!! سوات کے حقیقی بیٹے کا کردار ادا کیا وہی ہے فیاض ظفر
اچھا ! تو باقی صحافیوں نے ایسا کیوں نہیں کیا؟
کیونکہ باقی صحافی بک چکے تھے اور فیاض ظفر بکھا نہیں جھکا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم آپکے احسان مند ہے Fayaz Zafar اور ہمیشہ اپکو سپورٹ کرینگے کیونکہ اس گلشن سوات میں جو امن ہیں یہ آپ ہی کے دم سے ہیں۔۔۔۔۔ شکریہ
انس خان قاضی خیل

01/02/2023

تاریخ میں پہلی بار باوردی پولیس ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھائے امن کے لیے دہشتگردی اور دہشتگردوں کے خلاف نعرے لگا رہی ہے۔
کیا سیاسی اشرافیہ، اسٹیبلشمنٹ کی آنکھیں اب بھی نہیں کھلیں گی؟ یہ Alarming ہے

29/01/2023

کل سے یہ تین بچے لا پتہ ہیں اور سوات کے رہنے والے ہیں ۔باپ کا نام عمر علی.... ابھی تورخم بارڈر پر ہیں رابطہ نمبر 03333536678

تلاش گمشدگی
12/12/2022

تلاش گمشدگی

10/11/2022

انڈینزکے ساتھ ساتھ بہت سارے افغانیوں کے
دردمیں بھی شریک ہیں ۔دہ ڈیرو افغانانو پہ غم کے ہم شریک یو۔۔

آر پی اُو ملاکنڈ ڈویژن سجاد خان کے نام سکول کی بچیوں کی عرضی ہوا کی ایک بیٹیالسلام علیکم سر!سر! ہمارا ایک مسئلہ ہے، جسے...
07/11/2022

آر پی اُو ملاکنڈ ڈویژن سجاد خان کے نام سکول کی بچیوں کی عرضی

ہوا کی ایک بیٹی
السلام علیکم سر!
سر! ہمارا ایک مسئلہ ہے، جسے بیان کرنا میرے لیے تھوڑا سا مشکل ہے۔ ہم کچھ سہیلیاں حاجی بابا پرائمری سکول (مینگورہ) کے عقب والے راستے سے، جو مقبرے اور سکول کے بیچ نکلتا ہے، اپنے سکول جاتے ہیں۔ ہم دسویں جماعت میں پڑھتے ہیں۔
سر! اس راستے میں روزانہ صبح موٹر سائیکل پر کچھ لڑکے بیٹھ کر نہ صرف ہمیں بلکہ دیگر سکول جانے والی لڑکی کو عجیب عجیب حرکتیں کرکے تنگ کرتے ہیں۔
سر! دو تین ہفتے قبل دو گروپوں کی شکل میں لڑکوں کی یہاں پر لڑائی بھی ہوئی ہے۔ ایک گروپ کے بے شرم لڑکے دوسرے گروپ کے لڑکوں کے ساتھ اس بات پر لڑ رہے تھے کہ فلاں لڑکی کو آپ لوگ یہاں تاڑنے کے لیے کھڑے ہوتے ہیں، اُس پر ہماری نظر ہے۔
سر! مَیں نے کئی بار سوچا اور اپنی سہیلیوں کو بھی بتایا کہ ہم سکول جانا چھوڑ دیتے ہیں۔ کیوں کہ ان حرکتوں کے بارے میں لکھنا مشکل ہے، جو یہ لڑکے مقبرے کے راستے میں کھڑے ہوکر ہر آنے جانے والی لڑکی کو دیکھ کر کرتے ہیں۔ اس طرح ہم اپنے گھر والوں کو بھی نہیں بتا سکتے۔ کیوں کہ پھر لڑائی جھگڑا ہوگا اور ہمیں پڑھنے سے روک دیا جائے گا۔
سر! ہمیں سکول میں ہماری ایک استانی نے مشورہ دیا کہ آپ بچیاں ایک خط ڈی آئی جی صاحب کے نام لکھ کر ایک اخبار والے کو چھاپنے کے لیے دے دیں اور خط میں یہ تمام باتیں لکھ دیں۔ اس لیے یہ چند جملے لکھنے پڑے۔
سر! اگر یہ جملے اخبار میں چھپ کر آپ کے سامنے آگئے، تو ہمیں اپنی بیٹی سمجھ کر ان بے شرموں سے نجات دلائیں۔ ہم ان کے گھورنے، ان کی آوازوں اور عجیب حرکتوں سے تنگ آچکے ہیں۔
سر! ہم پڑھنا چاہتے ہیں۔ ہماری مدد کیجیے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے اور لمبی زندگی دے۔

23/10/2022

زمونگ پہ سوات کے دہ خزان رنگونہ ۔۔۔
سوات میں خزان کی رونقیں

Address

Mingora Swat
Swat

Telephone

+923459191815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haqeeqi Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haqeeqi Swat:

Share