Khan Welfare Organization

Khan Welfare Organization Khan Welfare Organization

23/04/2026

ایک غریب معذور شخص کا لکڑیوں سے بنا ہوا گھر جو ہر بارش میں بری طرح ٹپکتا ہے گھر کی حالت اس قدر خستہ ہو چکی ہے کہ کسی بھی وقت گرنے کا خطرہ بھی ہے، اور وہ بے بسی کے عالم میں اسی چھت تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہے
آپ سب سے اپیل ہے کہ اس مشکل وقت میں اس کا سہارا بنیں۔ خان ویلفیئر آرگنائزیشن اور مہر ویلفیئر نے اس کے گھر کی تعمیر کا ذمہ اٹھا لیا ہے۔ آئیں ہم سب مل کر اس نیک کام میں حصہ ڈالیں اور ایک بے سہارا انسان کو محفوظ چھت فراہم کریں

WhatsApp: 03486222333
Bank account title: Khan Welfare Organization
Bank: Habib metro
Account # 6-99-19-29301-714-123617
IBAN PK97MPBL9919177140123617

15/04/2026

Kindly contribute to the Khan Welfare Organization in its mission to construct a home for a needy and deserving family.
Your support can bring hope, dignity, and shelter to a family that needs it most. Even a small contribution can make a meaningful difference.
Together, we can give a family the safe and secure home they truly deserve.
Bank account title: Khan Welfare Organization
Bank: Habib metro
Account # 6-99-19-29301-714-123617
IBAN PK97MPBL9919177140123617

11/04/2026

Odigram welfare foundation 🤝 khan welfare organization
🌿 الحمدللہ 🌿
جس قاری صاحب کے لیے ہم نے پوسٹ لگائی تھی، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اُن کی شادی کی تمام ضروریات پوری ہو گئی ہیں۔ یہ سب اوڈیگرام ویلفیئر فاؤنڈیشن اور خان ویلفیئر آرگنائزیشن کی کوششوں اور آپ سب حضرات کے تعاون کی برکت سے ممکن ہوا۔
ہم دل کی گہرائیوں سے اُن تمام مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس کارِ خیر میں حصہ لیا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کی دی ہوئی امداد کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ 🤲
خصوصاً اُن دوستوں کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے مختلف علاقوں سے بڑھ چڑھ کر تعاون کیا اور بھائی چارے کی بہترین مثال قائم کی۔
جزاکم اللہ خیراً

10/04/2026

ایک نہایت ہی غریب اور معذور شخص کا لکڑیوں سے بنا ہوا گھر جو ہر بارش میں بری طرح ٹپکتا ہے گھر کی حالت اس قدر خستہ ہو چکی ہے کہ کسی بھی وقت گرنے کا خطرہ بھی ہے، اور وہ بے بسی کے عالم میں اسی چھت تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہے
آپ سب سے اپیل ہے کہ اس مشکل وقت میں اس کا سہارا بنیں۔ خان ویلفیئر آرگنائزیشن اور مہر ویلفیئر نے اس کے گھر کی تعمیر کا ذمہ اٹھا لیا ہے۔ آئیں ہم سب مل کر اس نیک کام میں حصہ ڈالیں اور ایک بے سہارا انسان کو محفوظ چھت فراہم کریں

WhatsApp: 03486222333
Bank account title: Khan Welfare Organization
Bank: Habib metro
Account # 6-99-19-29301-714-123617
IBAN PK97MPBL9919177140123617

09/04/2026

خان ویلفیئر آرگنائزیشن گزشتہ 7 سال سے خاموشی کے ساتھ دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔
ہر مشکل گھڑی میں مستحق لوگوں کا سہارا بننا ہمارا مشن رہا ہے۔

اسی جذبے کے تحت اس ماہ بھی بیواؤں کے گھروں تک راشن ان کی دہلیز پر پہنچا دیا گیا، تاکہ وہ عزتِ نفس کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔
ان کی آنکھوں میں امید کی ایک کرن دیکھنا ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔

آئیں! اس نیکی کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں اور کسی کی زندگی میں آسانی پیدا کرنے کا ذریعہ بنیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲💖

WhatsApp: 03486222333
Bank account title: Khan Welfare Organization
Bank: Habib metro
Account # 6-99-19-29301-714-123617
IBAN PK97MPBL9919177140123617

مہر ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن نے خان ویلفیئر آرگنائزیشن کے دفتر کا دورہ کیا۔ ہم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ...
29/03/2026

مہر ویلفیئر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن نے خان ویلفیئر آرگنائزیشن کے دفتر کا دورہ کیا۔ ہم ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ وہ ہمارے دفتر تشریف لائیں۔

اس موقع پر باہمی تعاون اور فلاحی سرگرمیوں کو مزید بہتر بنانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مزید برآں، انہوں نے آرگنائزیشن کو کتب کا خوبصورت تحفہ بھی پیش کیا۔

بعد ازاں دونوں تنظیموں نے بلوگرام میں ایک مستحق خاندان کے گھر کا دورہ کیا۔ انہوں نے اہلِ خانہ کے مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا یقین دلایا۔

27/03/2026

This anthem by Akhtar Hussain Sb highlights the incredible work of Khan Welfare Organization. A reminder of the difference we can make when we come together for a cause.

🌙✨ عید مبارک ✨🌙تمام مسافر بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔جو آج اپنے وطن اور پیاروں سے دور ہیں، اللہ آپ کو خوشیوں...
19/03/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙

تمام مسافر بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
جو آج اپنے وطن اور پیاروں سے دور ہیں، اللہ آپ کو خوشیوں، سکون اور کامیابیوں سے نوازے۔

دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے آسانیاں، برکتیں اور اپنوں سے جلد ملاقات کا سبب بنے۔ 🤲

**عید مبارک!** 🌙
— خان ویلفیئر آرگنائزیشن

18/03/2026
18/03/2026

Perspectives of our esteemed elders on khan welfare organization

Address

Balogram
Swat
19130

Telephone

+923486222333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khan Welfare Organization:

Share