11/10/2026
❤️ میرا پیارا بھتیجا محمد اویس 🇵🇰
ماشاءاللہ! پاک آرمی میں آپ کی کامیابی پر دل سے خوشی اور فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے، آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے، عزت، ترقی اور خوشیوں سے نوازے، اور وطنِ عزیز پاکستان کی خدمت کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲🇵🇰