24/08/2026
اہم اطلاع — بنو قابل آئی ٹی کورسز
جن امیدواروں نے انٹری ٹیسٹ پاس کیا اور انٹرویو دیا ہے، انہیں جلد ہی کامیابی کی صورت میں متعلقہ WhatsApp گروپس میں شامل کیا جائے گا۔ ہماری ٹیم اس عمل پر کام کر رہی ہے۔
واٹسپ پر ایکٹو رہیں میسجز چیک کرتے رہیں اور اپنی Group Privacy Settings ایسی رکھیں کہ آپ کو گروپ میں شامل کیا جا سکے، ورنہ آپ کا موقع ضائع ہو سکتا ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
بنو قابل ڈیجیٹل مہارتوں کے ذریعے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا عزم
#صوابی