HCF Swabi - Human Care Foundation Swabi Chapter

HCF Swabi - Human Care Foundation Swabi Chapter Human Care Foundation, a non-profitable, non-political, charitable, and welfareorganization, officially registered with the Directorate of Social Welfare KP

05/10/2026

Human care foundation Swabi team

Human Care Foundation Swabi Chapter successfully held a physical meeting at The Rooftop Restaurant, Swabi to discuss upc...
02/10/2026

Human Care Foundation Swabi Chapter successfully held a physical meeting at The Rooftop Restaurant, Swabi to discuss upcoming activities and initiatives.

The meeting focused on planning and coordination for the Breast Cancer Awareness Campaign, along with other upcoming welfare and community-based activities.

Team members shared ideas, discussed responsibilities, and worked together to ensure the successful implementation of upcoming projects.

Together, we plan. Together, we serve. 🤝

FROM IDEA TO IMPACTFYP, Research & Thesis Guidance WebinarStruggling with your FYP, research topic, methodology, or thes...
01/10/2026

FROM IDEA TO IMPACT
FYP, Research & Thesis Guidance Webinar

Struggling with your FYP, research topic, methodology, or thesis? Join us for an insightful session with:

Mr. Faraz Ahmad
Lecturer, Department of Computer Science
University of Swabi

📅 4 October 2026 | Sunday
🕘 9:00 PM – 10:00 PM
💻 Google Meet
🎟️ FREE Registration

Learn • Research • Grow • Make an Impact

📌 Register Now: https://forms.gle/f6Vv2wx358aztUPi9

Organized by:
Human Care Foundation – Swabi Chapter

🎗️ CALL FOR SPEAKERS | Breast Cancer Awareness Campaign 2026Human Care Foundation  - Swabi Chapter invites health profes...
28/09/2026

🎗️ CALL FOR SPEAKERS | Breast Cancer Awareness Campaign 2026

Human Care Foundation - Swabi Chapter invites health professionals, educators, researchers, advocates, survivors & community voices to join us as Speakers.

Our Mission: Awareness → Knowledge → Confidence → Timely Action → Empowerment

What You'll Get:
🎤 Platform to become a Public Speaker
🎓 Professional Training & Guidance
📜 Official Certificate of Recognition
🏫 Opportunity to lead the campaign at your own Institute/University
❤️ A chance to Save Lives through awareness

If you have a message that can create impact, we want your voice!

📌 Register Here:

https://forms.gle/5NTUtyLYwF2rE3Mc6

🎗️ Together, let's turn awareness into action.

10/09/2026

Dr Muhammad Sufyan Islamic Scholar

🌹 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ — پوزیشن ہولڈرزسیرتِ النبی ﷺ کانفرنس کے موقع پر منعقدہ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کے مقابلے میں باہمت اور ب...
05/09/2026

🌹 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ — پوزیشن ہولڈرز

سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس کے موقع پر منعقدہ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کے مقابلے میں باہمت اور باصلاحیت شرکاء نے بھرپور شرکت کی اور اپنی خوبصورت آوازوں میں بارگاہِ رسالت ﷺ میں عقیدت کے پھول پیش کرکے محفل کو روحانی کیفیت سے منور کر دیا۔ ❤️

ہم مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے تمام شرکاء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌸

🥇 پہلی پوزیشن: اکرام اللہ
🥈 دوسری پوزیشن: سیف اللہ
🥉 تیسری پوزیشن: حافظ شیر زمان

آپ تمام کامیاب شرکاء کی محنت، صلاحیت، حوصلہ اور محبتِ رسول ﷺ قابلِ تحسین ہے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو عشقِ رسول ﷺ اور دین کی خدمت میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲🏻❤️

ہیومن کیئر فاؤنڈیشن – صوابی چیپٹر کی جانب سے تمام پوزیشن ہولڈرز کو بہت بہت مبارکباد!

🌙 سیرتِ النبی ﷺ — محبت، اخوت، خدمتِ انسانیت اور مساوات کا پیغام

#

05/09/2026
سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس کے موقع پر منعقدہ تلاوتِ قرآنِ پاک کے مقابلے میں باہمت اور باصلاحیت شرکاء نے بھرپور حصہ لیا اور اپ...
02/09/2026

سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس کے موقع پر منعقدہ تلاوتِ قرآنِ پاک کے مقابلے میں باہمت اور باصلاحیت شرکاء نے بھرپور حصہ لیا اور اپنی خوبصورت تلاوت سے محفل کو روحانی کیفیت سے منور کیا۔

ہم مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے تمام شرکاء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌸

🥇 پہلی پوزیشن: قاری مجتبیٰ
🥈 دوسری پوزیشن: محمد فیاض
🥉 تیسری پوزیشن: ہلال احمد

آپ تمام کامیاب شرکاء کی محنت، صلاحیت اور حوصلہ قابلِ تحسین ہے۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو قرآنِ پاک سے مزید محبت اور وابستگی عطا فرمائے اور آپ کی صلاحیتوں کو دین و انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائے۔ 🤲🏻❤️

ہیومن کیئر فاؤنڈیشن – صوابی چیپٹر کی جانب سے تمام پوزیشن ہولڈرز کو بہت بہت مبارکباد!

🌙 سیرتِ النبی ﷺ — محبت، اخوت، خدمتِ انسانیت اور مساوات کا پیغام

سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس کے موقع پر راحت فاؤنڈیشن کے نمائندہ نور الامین صاحب نے اپنی قیمتی شرکت اور تعاون سے تقریب کو مزید ...
30/08/2026

سیرتِ النبی ﷺ کانفرنس کے موقع پر راحت فاؤنڈیشن کے نمائندہ نور الامین صاحب نے اپنی قیمتی شرکت اور تعاون سے تقریب کو مزید خوبصورت بنایا۔

نور الامین صاحب نے اس بابرکت تقریب میں خصوصی طور پر باہمت نابینا نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور ان کی صلاحیتوں، عزم اور حوصلے کو سراہا۔ ان کی شرکت اور تعاون خدمتِ انسانیت کے جذبے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔

ایسی تقریبات معاشرے میں محبت، اخوت، مساوات اور خصوصی افراد کے لیے مواقع پیدا کرنے کے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

ہیومن کیئر فاؤنڈیشن – صوابی چیپٹر نور الامین صاحب اور راحت فاؤنڈیشن کی قیمتی شرکت، تعاون اور حوصلہ افزائی پر تہہ دل سے شکر گزار ہے۔ ❤️

🌙 سیرتِ النبی ﷺ — محبت، اخوت، خدمتِ انسانیت اور مساوات کا پیغام

Address

Swabi
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HCF Swabi - Human Care Foundation Swabi Chapter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share