Abasyn Welfare Foundation Official

Abasyn Welfare Foundation Official Helping Humanity, fighting against Poverty, Trying best for economic equity and Human empowerment, Providing Best Education and Health Facilities.

Please DONATE here: PK22UNIL0109000335646195
For more details please WhatsApp/Call +92-3149860901

A generous donation of Rs. 40,000 has been made to support a patient in Karachi by the Abasyn Welfare Foundation for Dev...
22/11/2025

A generous donation of Rs. 40,000 has been made to support a patient in Karachi by the Abasyn Welfare Foundation for Development and Rehabilitation Pak and UK Chapters. Jazak Allah for your trust and support.
Contact: +92-3149860901

  for   and
18/10/2025

for and

  for   and
06/10/2025

for and

زروبی (صوابی): پہلے امن آل خیبرپختونخوا فٹسال ٹورنامنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب آج بروز سوموار ملٹی پرپز زروبی سٹیڈیم میں...
29/09/2025

زروبی (صوابی): پہلے امن آل خیبرپختونخوا فٹسال ٹورنامنٹ کی شاندار افتتاحی تقریب آج بروز سوموار ملٹی پرپز زروبی سٹیڈیم میں انعقاد پذیر ہوئی، اس ٹورنامنٹ میں خیبرپختونخوا بھر سے 24 ٹیمیں حصہ لیں گی۔تقریب کے مہمان خصوصی نوید خان زیب صدر اباسین ویلفیئر فاؤنڈیشن یوکے تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی کے علاوہ اباسین ویلفیئر فاؤنڈیشن برائے ترقی و بحالی پاکستان کے صدر نورالاسلام خان نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور اس طرح کے ایونٹس کے انعقاد کو نوجوان نسل کی بہترین فکری، سماجی تربیت اور حفظان صحت کے لئے انتہائی اہم قرار دیا اور اس طرح کے ایونٹس کے انعقاد کو تسلسل کے ساتھ جاری رکھنے پر زور دیا۔ کھلاڑیوں اور آرگنائزرز کی حوصلہ افزائی کے لئے اباسین ویلفیئر فاؤنڈیشن برطانیہ کے صدر نوید خان زیب نے فاؤنڈیشن کی طرف سے 10000 روپے آرگنائزرز کے حوالے کئے۔
29-09-2025

29/09/2025

زروبی ضلع صوابی کے ایک نادار رہائشی نور زمان ولد امیر حسین جن کا گھر خستہ حال اور دیواروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں صدر جناب...
05/09/2025

زروبی ضلع صوابی کے ایک نادار رہائشی نور زمان ولد امیر حسین جن کا گھر خستہ حال اور دیواروں میں دراڑیں پڑ گئی ہیں صدر جناب نور اسلام خان نے ان کے گھر واقع زروبی شرقی
کا معائنہ کیا اور موقع پر فوری تعاون کیا۔
مزید تفصیلات اور کار خیر میں حصہ ڈالنے کے لئے موبائل/ واٹس ایپ اور آبی این نمبرز اس پیچ کے بائیو والے سیکشن میں دئے گئے ہیں۔۔۔ شکریہ

ایڈمن

زروبی (صوابی): گزشتہ روز ہم نے ایک نادار، لاچار شخص ایاز ولد شعیب کی ویڈیو شیئر کی تھی، بیماری کے باعث جن کی پسلی اور پھ...
05/09/2025

زروبی (صوابی): گزشتہ روز ہم نے ایک نادار، لاچار شخص ایاز ولد شعیب کی ویڈیو شیئر کی تھی، بیماری کے باعث جن کی پسلی اور پھیپھڑے نکال لئے گئے ہیں جس کے باعث اب یہ شخص سخت، بھاری اور محنت طلب مزدوری سے قاصر ہے لہذا اسی بابت محترم نور اسلام خان صدر اباسین ویلفیئر فاؤنڈیشن نے آج ایاز ولد شعیب سے دوبارہ ملاقات کی اور مستقل روزگار کے سلسلے میں فاؤنڈیشن کی طرف سے ایک من چنوں کی بوری ان کے گھر جا کر حوالے کی، تاکہ وہ بنے ہوئے چنے بیچ کر حلال روزی کمائے اور اپنے اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے۔ آپ حضرات کے تعاون کا شکریہ۔۔۔ ایڈمن
05-09-2025

03/09/2025

زروبی ضلع صوابی کا باشندہ جس کے پھیپڑے اور پسلی ناکارہ ہونے کے بعد آپریشن کے ذریعے نکالے جا چکے ہیں جس کے سبب یہ بندہ معذور ہو چکا بھاری، مشقت والےاور زیادہ محنت طلب کام کرنے سے قاصر ہے۔ لہذا جلد ہی اباسین ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے اس معذور بندے کے لئے سہل اور چھوٹے کاروبار کا بندوبست کیا جائے گا۔۔۔ تعاون کے لئے یو بی ایل زروبی آئی بی اے این نمبر اور مزید معلومات کے لئے بایو میں دئے گئے موبائل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔ شکریہ
ایڈمن

        Offices:
03/09/2025



Offices:

Address

UC Zarobi
Swabi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abasyn Welfare Foundation Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share