19/03/2026
ایک معذور بھائی جو کہ شادی شدہ بھی ہے بچے بھی ہیں کوئی کام بھی نہیں کرسکتا بس بستر پر پڑا رہتا ہے اس کے لیے وہیل چیئر لینا ہے۔ گرمیاں آگئی ہیں بے چارے کے پاس بیٹری اور پنکھا بھی نہیں اگر کسی کے پاس زکوٰۃ کے پیسے ہو تو پلیز ان کی مدد کریں بیشک خود جاکے اپنے ہاتھ سے مدد کریں آپکے زکوٰۃ کے صحیح حقدار یہی ہیں۔ ہمارہ ایزی پیسہ و رابطہ نمبر۔۔ 03002816655