Khidmatgar Welfare Organization Topi

Khidmatgar Welfare Organization Topi ٹوپی کے حقوق کےلئے خدمتگار ویلفیئر آرگنائزیشن ٹوپی کے ساتھ تعاون کریں
ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03139090736

02/10/2025

خدمتگار ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے غرگو قبرستان میں صفائی کا کام جاری ہے۔
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس کارِ خیر میں تعاون کریں۔
تعاون کے لیے ایزی پیسہ نمبر: -03139090736

27/09/2025

غرگو قبرستان کی صفائی ۔۔۔💥💐
مفتی شہزاد سعیدی ۔۔۔💥

خدمت گار ویلفیئر آرگنائزیشن ہر مقام پر اپنی جانی و مالی خدمات پیش کررہا ہے۔ جہاں کوئی ضرورت سامنے آئی تو حتیٰ الوسع اس ضرورت کو پورا کرنے کےلئے سعی کرتا ہے۔
غرگو قبرستان کی صفائی کا مہم زور و شور سے سٹارٹ ہوا ہے
اللہ آسانی کا معاملہ فرمائے اور اگر اس کار خیر اور صدقہ جاریہ میں کوئی بھی بھائی اپنا حصہ ملانا چاہے تو ضرور ہم سے رابطہ کریں۔
اکاؤنٹ نمبر ۔۔۔چیئرمین ابرار
0313.9090736

سوشل ایکٹوسٹ کاشف خان کا بہت شکریہ جنہوں نے ہمارے تنظیم کے ساتھ رابطہ کیا اور غرگو قبرستان کی صفائ کے حوالے سے بات چیت ک...
26/09/2025

سوشل ایکٹوسٹ کاشف خان کا بہت شکریہ جنہوں نے ہمارے تنظیم کے ساتھ رابطہ کیا اور غرگو قبرستان کی صفائ کے حوالے سے بات چیت کی اور ہر قسم تعاون کی یقین دھانی کرائ۔
نوٹ: انشاءاللہ خدمت گار ویلفیر آرگنائزیشن ٹوپی کل سے باقائدہ غرگو قبرستان کی صفائ کا آغاز کرے گی۔

Team Khidmat Gar ❣️
25/09/2025

Team Khidmat Gar ❣️

ہم خدمت گار ویلفیر آرگنائزیشن ٹوپی کی پوری ٹیم کی طرف سے سیاسی و سماجی اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار معین خان کا شکریہ...
25/09/2025

ہم خدمت گار ویلفیر آرگنائزیشن ٹوپی کی پوری ٹیم کی طرف سے سیاسی و سماجی اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار معین خان کا شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے ہم سے رابطہ کیا اور ہماری تنظیم کے ساتھ غرگوں قبرستان کی صفائ کے حوالے سے بات چیت کی اور ہمیں سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائ۔

سیاسی و سماجی شخصیت حاجی یاسر خان کا بہت شکریہ جنہوں نے خدمت گار ویلفیر آرگنائزیشن کے ساتھ غرگو قبرستان ہ کی صفائ میں اپ...
25/09/2025

سیاسی و سماجی شخصیت حاجی یاسر خان کا بہت شکریہ جنہوں نے خدمت گار ویلفیر آرگنائزیشن کے ساتھ غرگو قبرستان ہ کی صفائ میں اپنی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائ۔

25/09/2025

ضروری اعلان
کل انشاءاللہ خدمت گار ویلفیر آرگنائزیشن (غرگو قبرستان) ٹوپی کی صفائ کا آغاز کرے گی۔جو بھی اس کار خیر میں ہمارے ساتھ حصہ لینا چاہتے ہے تو ہمارے تنظیم کے ساتھ رابطہ کرسکتے ہے۔

11/09/2025

(خدمت گار عوامی خدمت میں پیش پیش)
آج خدمت گار ویلفیر آرگنائزیشن کے ممبر ظہور احمد خان نے TMA تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن ٹوپی کے تعاون سے محلہ شاد مان،زکو اور ہملٹ نہر کے آس پاس علاقوں میں ڈینگی مچھر مار سپرے کیا۔میں خدمت گار ویلفیر آرگنائزیشن ٹوپی کی پوری ٹیم کی طرف سے TMO,ان کے سٹاف کا اور تحصیل چیرمین کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

کھیل کے میدان میں بھی خدمت گار کی دھوم ۔۔۔مفتی شہزاد سعیدی ۔۔۔۔💥موجودہ دور میں جہاں ٹیکنالوجی نے ہماری زندگی کے ہر پہلو ...
06/09/2025

کھیل کے میدان میں بھی خدمت گار کی دھوم ۔۔۔
مفتی شہزاد سعیدی ۔۔۔۔💥

موجودہ دور میں جہاں ٹیکنالوجی نے ہماری زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کیا ہے، وہاں کھیلوں کی ضرورت پہلے سے بھی زیادہ محسوس ہوتی ہے۔ کھیل کا میدان نوجوانوں کو نہ صرف جسمانی طور پر مضبوط بناتا ہے بلکہ ان کی ذہنی اور جذباتی صحت کو بھی بہتر کرتا ہے۔
بوٹکہ ٹوپی میں ٹورنامنٹ کا جب سے آغاز ہوا تھا ہر طرف ایک دھوم مچا ہوا تھا چلتے چلتے بالآخر فائنل کیلئے نوجوانوں نے خدمت گار ویلفئیر آرگنائزیشن کو بطور گیسٹ مدعو کیا تنظیم کی طرف سے جنرل سیکرٹری خدمت گار ویلفئیر آرگنائزیشن محمد احسان نے شرکت کی اور نوجوانوں کو بریف کیا اور تنظیم کی طرف سے نقد انعام کا اعلان بھی کیا ۔۔۔
شکریہ ۔۔۔ بی ، پی ایل ٹوپی

Address

Topi
Swabi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khidmatgar Welfare Organization Topi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khidmatgar Welfare Organization Topi:

Share