Rokhana Sabaoon Welfare Organization

Rokhana Sabaoon Welfare Organization Our Aim To Make You Aware And Brings Smiles On Your Faces❤️

15/03/2025

السلام علیکم پیارے دوستوں
اپیل برائے پانی کا بور
سب سے بہترین صدقہ پانی پلانا اور کسی ضرورت مند کے لئے کنواں کھودنا ہے
ہمارے گاؤں کالو خان تحصیل رزڑ ضلع صوابی کے پرڑہ کے ایک مدرسے میں پانی کا بور خراب ہو گیا ہے اور اس رمضان المبارک میں مدرسے والے کو پانی لانے میں بہت زیادہ تکلیف ہے آپ تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں اس مدرسے میں پانی کا بور کرنا ہے جو بھائی بھی اس کار خیر میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ ہمارے نیچے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03459498596

السلام علیکم۔۔۔۔روښانه سباون ویلفیر آرگنائیزیشن جلد ہی دوبارہ اپنی سرگرمیوں کا آغاز کرنے والا ہے ۔۔جس میں انشااللہ رمضان...
15/02/2025

السلام علیکم۔۔۔۔روښانه سباون ویلفیر آرگنائیزیشن جلد ہی دوبارہ اپنی سرگرمیوں کا آغاز کرنے والا ہے ۔۔جس میں انشااللہ رمضان کریم میں غریب اور کمزور افراد میں فوڈ پیکجز تقسیم کرنے کا ارادہ ہے اور گاوں کے مسائل اجاگر کرنا یا غریب اور نادار افراد کی اواز سوشل میڈیا پر چلانے کیلیے بھی ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں اگر کوئی بھی رضاکارانہ طورپر ہماری ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ نیچے دیے گیے نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔
رابطہ نمبر۔۔۔۔03465203693

Address

Shewa
Swabi
23421

Telephone

+923465203693

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rokhana Sabaoon Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rokhana Sabaoon Welfare Organization:

Share