08/12/2025
ورلڈ پیس جرگہ پروگرام (ضلع صوابی) کے صدر سراج یوسفزئی، جنرل سیکرٹری لیاقت علی شاہ، دیگر ممبران ( زکریا صاحب، روحیل امین صاحب، ظفر خان صاحب) راولپنڈی پریس کلب میں ڈویژنل ممبران کی حلف برداری اور نئے ضلعی جرگوں کے قیام کے موقع پر حوصلہ افزائی کی داد حاصل کرتے ہوئے۔۔۔۔ ہماری یہ ٹیم صدر سراج لالا کے زیر صدارت یا زیر نگرانی صوابی میں اپنے حصے کا شمع جلا رہے ہیں اور بھائی چارے و یگانگت کو فروغ دے رہے ہیں۔ آج کل کے بھاگ دوڑ میں کہیں نہ کہیں ہماری وہ پرانی (پشتون ولی) کے روایات انہی ممبران (مشران) کی وجہ سے ہے۔ صوابی میں امن لانے والوں کا یہ پیج اگر آف فالو کریں۔ بس ہماری حوصلہ افزائی کیلئے یہی کافی ہے۔ شکریہ، (منجانب: میڈیا کوآرڈینیٹر تیمور یوسفزئی)