SESWA Shewa

SESWA Shewa registered under the voluntary social welfare agencies (Regulation & Control)1961.

SESWA-Shewa Educated Social Workers Association was established in the year 1986 with the aim to improve the living standard of common poor people in district Swabi.

گاوں شیوہ اور مضافات کی بجلی کی موجودہ صورت حال: آج صبح سویرے جناب رازمحمد، ممبر ایگزیکٹیو باڈی، نے کوہ کڑامار کا وزٹ کی...
21/05/2026

گاوں شیوہ اور مضافات کی بجلی کی موجودہ صورت حال: آج صبح سویرے جناب رازمحمد، ممبر ایگزیکٹیو باڈی، نے کوہ کڑامار کا وزٹ کیا۔ انہوں نے بجلی کے کھمبوں پر جاری کام کا جائزہ لیا، اور پیسکو اہلکاروں کے ساتھ جاری کام میں مدد کی۔ اُمید ہے کہ آج شام تک بجلی ٹھیک ہو جائے گی۔

Swabi Post News کے زیرِ اہتمام خدمت گار ایوارڈ 2026 سسوا تنظیم شیوہ کے نام رہا!یہ ایوارڈ صرف ایک اعزاز نہیں بلکہ عزم، مح...
02/05/2026

Swabi Post News
کے زیرِ اہتمام خدمت گار ایوارڈ
2026
سسوا تنظیم شیوہ کے نام رہا!
یہ ایوارڈ صرف ایک اعزاز نہیں بلکہ عزم، محنت اور خدمتِ خلق کا اعتراف ہے۔
یہ کامیابی نہ صرف تنظیم کے لیے بلکہ پورے شیوہ گاؤں کے عوام کے لیے فخر اور خوشی کا مقام ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ سسوا تنظیم شیوہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور خدمت کا یہ سفر اسی طرح جاری رہے۔
آمین ثم آمین

بریگیڈیر احسان صاحب، سی ای او، گرومینگ اینڈ لرننگ تنظیم زیدہ اور اُن کے ساتھیوں نے اج سسوا کا وزٹ کیا۔ افس میں ان کو سسو...
02/05/2026

بریگیڈیر احسان صاحب، سی ای او، گرومینگ اینڈ لرننگ تنظیم زیدہ اور اُن کے ساتھیوں نے اج سسوا کا وزٹ کیا۔ افس میں ان کو سسوا کی مختصر بریفینگ دی گئی اس کے بعد مہمانان نے سسوا ماڈل سکول کا وزٹ کیا اور پرنسپل صاحب سے بات چیت کی۔ احسان صاحب نے چیئرمین سسوا، جناب نثار محمد اور بورڈ ممبران کا شکریہ ادا کیا۔

منگل چائی ویلفیئر آرگنائزیشن ضلع صوابی میں عرصہ دراز سے ویلفیئرکی  سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ تنظیم کی سرگرمیاں کسی سے پوشید...
27/04/2026

منگل چائی ویلفیئر آرگنائزیشن ضلع صوابی میں عرصہ دراز سے ویلفیئرکی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ تنظیم کی سرگرمیاں کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ اس سلسلے میں آرگنائزیشن نے سالانہ تقریب تقسیم توصیفی شیلڈز و سرٹیفیکیٹ کا احتمام کیا، جس میں علاقے کی دیگر تنظیموں نے بھی شرکت کی۔ اس سلسلے میں سسوا کی طرف نثار محمد، چیئرمین سسوا، اور دیگر ایگزیکٹیو ممبران نے شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت، نثار محمد، چیئرمین، نے کی۔ اپنے خطاب میں چیئرمین صاحب نے کہا کہ منگل چائی ویلفیئر آرگنائزیشن نے کم عرصے میں ریکارڈ ویلفیئر کی سرگرمیاں سر آنجام دیں ہیں، جس کی مثال علاقے میں نہیں ملتی، مزید اس اُمید کا اظہار کیا کہ مستقبل میں بھی تنظیم اس طرح کی سرگرمیاں جاری رکھیں گی۔ پروگرام کے آخر میں سسوا کو شیلڈ اور سرٹیفیکٹ سے بھی نوازا گیا۔

25/04/2026
کوہ بگاہ میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ:؛؛؛؛؛؛ کل مغاذ خان، چیئرمین نیچرل ریسورس مینیجمنٹ کمیٹی، اور اس کے ساتھیوں نے کو...
25/04/2026

کوہ بگاہ میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ:؛؛؛؛؛؛ کل مغاذ خان، چیئرمین نیچرل ریسورس مینیجمنٹ کمیٹی، اور اس کے ساتھیوں نے کوہ بگاہ میں جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا۔ دورے کے دوران ٹیم نے ریسٹ ہاؤس کے مختلف حصوں کا جائزہ لیا۔ ٹیم کے اراکین نے بہترین کام پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ کوشش کی جائے گی، کہ سپاٹ کو مزید پُرکشش بنایاجائے تا کہ ویزیٹرز کو کسی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

07/04/2026

shna swabi's fight against environmental hazards...

اج دفتر سسوا میں "ورلڈ واٹر ڈئے" منایا گیا۔ پروگرام آئی ار ایس پی اور سسوا کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں سسوا ک...
31/03/2026

اج دفتر سسوا میں "ورلڈ واٹر ڈئے" منایا گیا۔ پروگرام آئی ار ایس پی اور سسوا کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں سسوا کے جنرل ممبران کے علاوہ عام لوگوں نے بھی شرکت کی۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پینے کے پانی کے حصول اور مشکلات کا خاص طور پر ذکر کیا ۔ اس کے علاوہ مقررین نے کمیونٹیز کی آگاہی پر زور دیا کہ ہر فرد پر لازم ہے کہ وہ صاف پانی کی اہمیت کو سمجھیں اور اس پیغام کو اگے پہنچائے۔

ڈاکٹر شیرین صاحب، جو کہ صوابی کے ایک مایہ ناز ڈاکٹر اور سوشل ورکر ہے، نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سسوا کا وزٹ کیا۔ وزٹ کےور...
27/03/2026

ڈاکٹر شیرین صاحب، جو کہ صوابی کے ایک مایہ ناز ڈاکٹر اور سوشل ورکر ہے، نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سسوا کا وزٹ کیا۔ وزٹ کےوران ان کو سسوا کی بریفینگ دی گئی۔ اس کے علاوہ مہمانان کو سسوا کے پراجیکٹس کے حوالے تفصیلات بیان کی گئی۔

27/03/2026

سسوا تنظیم کے اراکین کی پروگرام میں آمد (آصلاحی جرگہ جلال)

Address

Shewa Kali
Swabi
23421

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923369738959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SESWA Shewa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to SESWA Shewa:

Share