Sahara Foundation سہارا فاؤنڈیشن

Sahara Foundation سہارا فاؤنڈیشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahara Foundation سہارا فاؤنڈیشن, Non-Governmental Organization (NGO), NABI, Swabi.

یتیموں، بیواؤں اور بے سہارا لوگوں کا سہارا
ہم خدمتِ خلق کو عبادت سمجھتے ہیں
بھوکوں کو کھانا، غریبوں کو سہارا، اور دلوں کو امید دینا ہمارا مشن ہے
آپ کا تعاون، کسی کی زندگی بدل سکتا ہے
آئیں! مل کر انسانیت کی خدمت کریں

✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال 🤍🌙🌸 سہارا فاؤنڈیشن، نبی گاؤں کی جانب سے گاؤں کے تمام معزز مکینوں، ...
27/05/2026

✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨
تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال 🤍🌙
🌸 سہارا فاؤنڈیشن، نبی گاؤں کی جانب سے گاؤں کے تمام معزز مکینوں، بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی پُرخلوص مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ 🌸
خصوصی طور پر اُن تمام حضرات کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے فٹبال گراؤنڈ میں نمازِ عید کے عظیم اجتماع میں شرکت فرما کر سنتِ نبوی ﷺ کو زندہ کرنے میں اپنا کردار ادا کیا۔ 🤝🕌
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات، قربانیوں، دعاؤں اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ہمارے درمیان محبت، اتحاد اور بھائی چارے کو ہمیشہ قائم رکھے، اور ہمارے گاؤں کو امن، خوشحالی اور برکتوں کا گہوارہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨
منجانب:
🌙 سہارا فاؤنڈیشن، نبی گاؤں 🌙

27/05/2026

عید مبارک
شکریہ سہارا لورز
اللہ تعالیٰ آپ سب کی شرکت کو قبول فرمائیں

قربانی کی کھالیں سہارا فاؤنڈیشن کو عطیہ کرنے کے لیے رابطہ کریں 03189867390
27/05/2026

قربانی کی کھالیں سہارا فاؤنڈیشن کو عطیہ کرنے کے لیے رابطہ کریں
03189867390

27/05/2026
27/05/2026

الحمدللہ رب العالمین

گراؤنڈ میں نماز عید کے لئے 6 بجے تشریف لے آئے
27/05/2026

گراؤنڈ میں نماز عید کے لئے 6 بجے تشریف لے آئے

26/05/2026

الحمداللہ تیاریاں مکمل
ہم صبح آپ کے منتظر ہونگے

Address

NABI
Swabi
24430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Foundation سہارا فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share