Hamdard Welfare Organization Urmal Dhari ہمدرد فلاحی تنظیم اُ رمل ڈھیری

  • Home
  • Pakistan
  • Swabi
  • Hamdard Welfare Organization Urmal Dhari ہمدرد فلاحی تنظیم اُ رمل ڈھیری

Hamdard Welfare Organization Urmal Dhari ہمدرد فلاحی تنظیم اُ رمل ڈھیری please follow us on page 󱢏 آئیں مل کر انسانیت کی خدمت کریں..

دا ایوارڈ زمونگ دٹولو مسافروں رونڑو پہ نوم باندے چا چہ ھم پہ دے تنظیم کے مرستہ کڑے دہ۔او دا د ھغہ کاویشونو نتیجہ  دہ ۔
03/05/2026

دا ایوارڈ زمونگ دٹولو مسافروں رونڑو پہ نوم باندے چا چہ ھم پہ دے تنظیم کے مرستہ کڑے دہ۔او دا د ھغہ کاویشونو نتیجہ دہ ۔

12/04/2026
ھمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری یارخسین کو ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دیارخان فاؤنڈیشن یعقوبی کی طرف سے ایوارڈ اور...
23/03/2026

ھمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری یارخسین کو ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دیارخان فاؤنڈیشن یعقوبی کی طرف سے ایوارڈ اور شیلڈ دیا گیا ہے
Afzal Khan Raza Ullah Fazal Nisar Asad Ali Ghafar Urmal Niaz Muhammad

10/03/2026

ھمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری یارخسین نے مسجدِ تقویٰ یارخسین کے تعاون سے ایک بیوہ اور اس کے یتیم بچوں کو پورے سال کے لیے 10,000 روپے مالیت کا راشن فراہم کیا۔ اسی طرح ایک نادار اور ضرورت مند خاندان کے لیے ایک کمرہ، بাথروم اور آشپز خانے کی سہولت کا بھ بندوبست کیا گیا تاکہ وہ باعزت طریقے سے اپنی زندگی گزار سکیں۔

Afzal Khan Asad Ali Raza Ullah ہمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری  2026 ھمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری کی رمضان پیکج
10/03/2026

Afzal Khan Asad Ali Raza Ullah ہمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری
2026 ھمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری کی رمضان پیکج

06/03/2026

ہم ہمدرد ویلفیئر آرگنائزیشن کے ان تمام معزز ممبران کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جو دیارِ غیر میں رہتے ہوئے بھی اپنی تنظیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ آپ کی مدد اور تعاون کی بدولت ناداروں، یتیموں اور بیواؤں کے چہروں پر مسکراہٹ آئی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین
Afzal Khan @

19/02/2026

اسلام علیکم ۔
ھمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری د مسجد تقویٰ یارخسین د تنظیم شکرگزار دے چہ زمونگ تنظیم لہ ئے د شپگو کونڈو د راشن انتظام ئے اوکو۔ او ورسرہ د انجنیئر سید گوھر علی شاہ ھم چہ ھمیشہ زمونگ ہمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری سرہ ولاڑ ئ
Afzal Khan Asad Ali Raza Ullah Syed Gohar Shah Ghafar Urmal

د غم خبر پہ ارمل ڈھیری کیی د  مرخوم شیر افضل کاکا رور خامد او د نوید پلار او د جاوید ترہ جمیل کاکا وفات شوی دی جنازہ بہ ...
06/01/2026

د غم خبر
پہ ارمل ڈھیری کیی د مرخوم شیر افضل کاکا رور خامد او د نوید پلار او د جاوید ترہ جمیل کاکا وفات شوی دی جنازہ بہ یی نن 11بجے پہ ارمل ڈھیری کیی ادا کیگی ۔۔

11/12/2025

د غم خبر
پہ ارمل ڈھیری کیی د طارق (نیا ) او د لائق زمان او رضاءاللہ ماسی وفات شوے دہ جنازہ بہ یی نن ماسخوتن مونځ پسی پہ ارمل ڈھیری د معروف آباد پہ مقبرہ کیی ادا کیگی

19/09/2025

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرّحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آج بروز 19-09-2025 بمقام حجرہ رضاؔءاللہ، ہمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری کا ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تنظیم کے تمام اراکین اور نوجوانانِ ارمل نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران کابینہ ممبران اور دیگر معزز ساتھیوں نے باری باری اظہارِ خیال پیش کیا اور تنظیم کے اغراض و مقاصد پر گفتگو کی۔

اجلاس کا اختتام دعا پر ہوا۔
تنظیم نے تمام شریک افراد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔

نوٹ:
آئندہ ہمدرد فلاحی تنظیم کی میٹنگ 03-10-2025 کو حجرہ رونق زمان میں منعقد کی جائے گی، ان شاء اللہ۔

ہمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری کی جانب سےالحمدللہ، ہماری ٹیم بونیر کے متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔یہ قافلہ ضرورت ...
24/08/2025

ہمدرد فلاحی تنظیم ارمل ڈھیری کی جانب سے

الحمدللہ، ہماری ٹیم بونیر کے متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔
یہ قافلہ ضرورت مند بھائیوں اور بہنوں کی خدمت کے جذبے کے تحت امداد لے کر جا رہا ہے۔

ہم آپ سب سے خصوصی دعا کی درخواست کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس خدمت کو قبول فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو جلد از جلد آسانیاں نصیب کرے۔ 🤲

ہمدرد فلاحی تنظیم – خدمت انسانیت ہمارا مقصد

Address

Urmal Dhari
Swabi
23400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard Welfare Organization Urmal Dhari ہمدرد فلاحی تنظیم اُ رمل ڈھیری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hamdard Welfare Organization Urmal Dhari ہمدرد فلاحی تنظیم اُ رمل ڈھیری:

Share