Ihsaas International Foundation

Ihsaas International Foundation Ihsaas International Foundation (IIF) is a non Profit organization serving humanity through relief support and welfare.

یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنتجنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی  پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے              ゚
05/02/2026

یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر ڈے



پریس ریلیزاحساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام اہم اجلاس، احساس راشن پروگرام کے آغاز کا اعلاناسلام آباد: احسا...
18/01/2026

پریس ریلیز
احساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام اہم اجلاس، احساس راشن پروگرام کے آغاز کا اعلان

اسلام آباد: احساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن پاکستان کا ایک اہم اجلاس فاؤنڈیشن کے اسلام آباد آفس میں منعقد ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل فیصل حماد یوسفزئی نے ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی اور اعلان کیا کہ احساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن ملک بھر کے مستحق اور غریب طبقے کے لیے احساس راشن پروگرام کا آغاز کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام کے پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا کے اُن اضلاع کو شامل کیا جائے گا جہاں غربت اور بے روزگاری کی شرح زیادہ ہے۔

سیکرٹری جنرل فیصل حماد یوسفزئی نے مزید کہا کہ فاؤنڈیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد بھی کیا جائے گا، جہاں غریب عوام کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فاؤنڈیشن کے چیئرمین سلمان فیصل نے کہا کہ احساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کا عزم ہے کہ پاکستان کے پسے ہوئے طبقے کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ رواں رمضان المبارک میں احساس راشن پروگرام کے تحت ملک بھر کے مستحق خاندانوں تک اشیائے خوردونوش پہنچائی جائیں گی۔

چیئرمین سلمان فیصل نے فاؤنڈیشن کے تمام ذمہ داران کو ہدایت کی کہ وہ احساس راشن پروگرام کے لیے پاکستان اور بیرونِ ممالک میں مقیم مخیر حضرات سے ڈونیشن کے حصول کے لیے مؤثر رابطے کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستحق خاندانوں کو رمضان المبارک کے دوران راشن فراہم کیا جا سکے۔

اجلاس میں شریک تمام شرکاء نے احساس راشن پروگرام کو سراہتے ہوئے چیئرمین سلمان فیصل کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

فیصل حماد یوسفزئی
سیکرٹری جنرل
احساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن رجسٹرڈ
خالد پلازہ بلیو ایریا اسلام آباد

0315-7006022





ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوںعلامہ اقبال
09/11/2025

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

علامہ اقبال


Ihsaas International Foundation (IIF) Registered.Executive Board MembersSalman FaisalChairman
07/11/2025

Ihsaas International Foundation (IIF)
Registered.
Executive Board Members

Salman Faisal
Chairman


جمعہ مبارک
31/10/2025

جمعہ مبارک



شکر الحمدللہ احساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن رجسٹرڈ سرٹیفکیٹ سوسائٹی ایکٹ سے جاری ہوا۔حماد یوسفزئی سیکرٹری جنرل احساس انٹرنیشنل...
31/10/2025

شکر الحمدللہ
احساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن رجسٹرڈ سرٹیفکیٹ سوسائٹی ایکٹ سے جاری ہوا۔
حماد یوسفزئی سیکرٹری جنرل احساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن رجسٹرڈ

12  ربیع الاول مبارک ہو
06/09/2025

12 ربیع الاول مبارک ہو

Ihsaas Zindagi kaFight against Poverty Ihsaas for humanity Join Ihsaas International Foundation احساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن...
31/08/2025

Ihsaas Zindagi ka
Fight against Poverty
Ihsaas for humanity

Join Ihsaas International Foundation

احساس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن
احساس فار انسانیت

Salman Faisal
Chairman






Address

Arshad Plaza Main Jehangira Road Shahmansoor District Swabi Khyber Pakhtunkhwa
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923157006022

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ihsaas International Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share