Bano Qabil Swabi

Bano Qabil Swabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bano Qabil Swabi, Non-Governmental Organization (NGO), Swabi, Islamabad.

31/07/2022

الحدمت فاؤنڈیشن گاؤں ڈاگئ ضلع صوابی
دو دن پہلے سیلابی ریلے میں بہنے والا ارمان نامی بچہ ساکن ڈاگئ کیلئےدوسرے روز بھی آپریشن جاری ہے ۔ الحدمت فاؤنڈیشن ضلع صوابی کے صدر واجد علی شاہ صاحب اور جنرل سیکرٹری مشتاق علی یوسفزئی صاحب کی رہنمائی میں الحدمت کے غوطہ زن ٹیمیں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مسلسل تین دفعہ ڈاگئ سے سرد چینہ تک برساتی نالے کو سرچ کرتے رہے ۔ غوطہ زن ٹیموں میں مختلف علاقوں کے لوگوں نے رضائے الٰہی کیلئے اسمیں حصہ لیا ۔ بچہ مل گیا ہے آج صبح الحمدللہ ۔ اور لواحقین کے حوالے بھی کردیا باقی اس کے بعد کے بھی جو انتظامات ہیں الخدمت فاؤنڈیشن کر رہی ہے جزاک اللہ خیر۔

16/03/2021


ہمسفر، ہمنوا، ہمنشیں، ہمقدم
والدِ محترم والدِ محترم
اپنی سب خواہشوں کا گَلا گھونٹ کر
روز و شب جس پہ غالب رہے فکرِ گھر
ظاہراً سخت ہیں باطناً ہیں نرم
والدِ محترم والدِ محترم
پرورش تربیت میں نہ چھوڑی کَسَر
فکرِ اولاد میں کی سفر در سفر
اُن کو محبوب ہم، ہم کو جاہ و ہَشَم
والدِ محترم والدِ محترم
نوجوانی بڑھاپے میں ڈھلتا رہا
روز و شب جن کی خاطر وہ گُھلتا رہا
آج بچوں کو وہ یاد آتے ہیں کم
والدِ محترم والدِ محترم
آپ کو دیکھنا ہے عبادت میری
آپ کے کام آنا سعادت میری
آپ میرے تو میرے ہیں لوح و قلم
والدِ محترم والدِ محترم
ہم نے سمجھا نہیں ہے مقام آپ کا
گھر میں رحمت ہی رحمت قیام آپ کا
آپ کو دیکھنا دیکھنا ہے حرم
والدِ محترم والدِ محترم
تحفہِ کبریا سر پہ ہاتھ آپ کا
باعثِ سر بلندی ہے ذات آپ کا
آپ کے دم سے آزاد ہیں غم سے ہم
والدِ محترم والدِ محترم

15/03/2021

اب کی بار صرف دیانت دار۔⁦✌️⁩
تمام مسائل کا حل صرف جماعت اسلامی پاکستان۔😘
Jamat-e-Islami Pakistan👉💝

14/03/2021

"الخدمت شجر کاری مہم 2021"
الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت صوابی یونیورسٹی سے شجرکاری مہم 2021 کا آغاز کردیا گیا۔ وائس چانسلر صوابی یونیورسٹی سید مکرم شاہ، الخدمت فاؤنڈیشن کے صوبائی صدر خالد وقاص نائب صوبائی صدر بریگیڈئر(ر) ڈاکٹر لیاقت علی خان اور جنرل سیکرٹری الخدمت فاؤنڈیشن صوابی نے پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹی،الخدمت صوابی کے ذمہ دران، طلباء اور الخدمت کے رضاکاروں نے شجرکاری مہم میں بھر پور حصہ لیا اور پودے لگایئے اور ملک وقوم کی ترقی ، سلامتی اور شجرکاری مہم کی کامیابی کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔
اس موقع پر وائس چانسلر نے الخدمت کی فلاحی خدمات اور سماجی و معاشرتی ترقی کے لیے اجتماعی کاوشوں کو سراہا۔

صاف سبز پاکستان "درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے"
06/03/2021

صاف سبز پاکستان
"درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے"

22/11/2020
30/10/2020

اپنے عطیات الخدمت فاؤنڈیشن صوابی کے درج ذیل اکاونٹ میں جمع کروائیں۔

Account: Al-Khidmat Foundation swabi
Account #: 00640002
Branch: 0118
IBAN: PK18 KHEB 0118 000000640002
Currency: PKR
Bank: Khyber Bank
Swabi road,swabi
CONTACT No. :0938222324

23/10/2020

Al-khidmat foundation Distt: Swabi Wheelchair distribution ceremony

دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ
17/10/2020

دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ

 #بیشــکــــــ
15/10/2020

#بیشــکــــــ

شہد کی مکی کا چہرہ ہزاروں زوم کرنے کے بعد !!!بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے   💞
09/10/2020

شہد کی مکی کا چہرہ ہزاروں زوم کرنے کے بعد !!!
بے شک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے 💞

 #بیشکــــــ ⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩
05/10/2020

#بیشکــــــ

⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩⁦♥️⁩

Address

Swabi
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bano Qabil Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share