Anjuman tajiran Marghuz

Anjuman tajiran Marghuz مینہ وال

11/06/2026

د حسن شاہ مور د یاسین شاہ (گنوں جوس) والا نیا وفات شوی دہ مازیگر مونز پسی نورخاتہ بانڈہ ڈوڈھیر کی جنازہ ادا کیگی۔

08/06/2026

چھوٹے دکانداروں پر ٹیکس سے بیروزگاری میں مزید اضافہ ہوگا . انجمن تاجران مرغز

منشیات کے خلاف ایک مضبوط دیوار بن جاو۔۔۔💊🩸💉⚰️آئیے مل کر اپنی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔منشیات کی جڑ کاٹنی ہے تو ہاتھ ...
06/06/2026

منشیات کے خلاف ایک مضبوط دیوار بن جاو۔۔۔
💊🩸💉⚰️
آئیے مل کر اپنی نسلوں کا مستقبل محفوظ بنائیں۔
منشیات کی جڑ کاٹنی ہے تو ہاتھ بڑھائیں 🔎
پولیس کا ساتھ دیں، آواز بلند کریں۔
صوابی کو آپ بچائیں گے تو نام روشن ہوگا،
ورنہ ہر گھر میں اندھیرا پھیلتا جائے گا۔
عوام اور پولیس ایک ہو جائیں،
تب جا کر یہ شہر نشوں سے آزاد ہوگا۔ ✊
منشیات فروشوں اور مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دیں:
☎️ DPO Swabi Office: 0938-920057
منشیات سے پاک صوابی، روشن مستقبل کی ضمانت۔ 🇵🇰✨

03/06/2026

بازار میں کسی بھی کھڑی موٹر سائیکل میں چابی پائی گئی تو وہ موٹر سائیکل انجمن تاجران پولیس کے حوالے کریں گے .

28/05/2026
24/05/2026

ایک بھائی سے 2 ٹیلی نار سم گاڑ اڈا میں گم ہو گئے ہیں جس دکاندار بھائی کو ملے تو انجمن تاجران مرغز کو اطلاع دے

24/05/2026

کامیاب احتجاج پر صوابی ایکشن کمیٹی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں . انجمن تاجران مرغز

23/05/2026

کمر توڑ مہنگائی کے کرامات ذیادہ تر لوگ قربانی کرنے سے عاجز روایتی جوش وخروش نا ہونے کے برابر .

20/05/2026

ٹینشن کے اس دور میں ریلکس ہونے کیلئے کچھ لمحات اپنے بچوں سمیت میلہ میں ضرور گزاریں ۔

19/05/2026

ایک غریب قابل اعتماد نوجوان کو کام کی تلاش ھے . مرغز یا ٹھنڈ کوئی میں کوئی دکاندار بھائی کام دے سکتا ہو تو انجمن تاجران مرغز کیساتھ رابطہ کریں ۔ شکریہ

Address

Swabi

Telephone

+923149713226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjuman tajiran Marghuz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category