AMRAI BALA

AMRAI BALA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AMRAI BALA, Community Center, Amrai Bala Gadoon, Swabi.

24/05/2026
😔😓😭 شیخ صاحب اہنہ جانے کتنی چراغوں کو مل گئی شہرتایک آفتاب کے بے وقت ڈوب جانےاللہ تعالیٰ شیخ ادریس صاحب کی شہادت قبول فر...
05/05/2026

😔😓😭 شیخ صاحب اہ
نہ جانے کتنی چراغوں کو مل گئی شہرت

ایک آفتاب کے بے وقت ڈوب جانے

اللہ تعالیٰ شیخ ادریس صاحب کی شہادت قبول فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

ایک ناقابل برداشت صدمہ
😭😭😭😭

27/04/2026

آمڑائی بالا میں ملک تاج بھادر کے بیٹے سہراب خان شادی دھوم دھام سے منائی گئی۰

اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ یہ شادی دونوں خاندانوں میں مزید قربتیں لائے۰

اللہ تعالی نئے جوڑے کو خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے۰

سہراب خان کو شادی بہت بہت مبارک ہو۰

الحمدللہ  میدان تعلیم و تدریس میں اپنے  38 سال مکمل کرنے کے بعد آج  سابقہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول پناول گدون اور اسسٹ...
20/04/2026

الحمدللہ

میدان تعلیم و تدریس میں اپنے 38 سال مکمل کرنے کے بعد آج سابقہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول پناول گدون اور اسسٹنٹ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر، جناب سید بہادر صاحب نے محکمہ تعلیم میں اپنی طویل، قابلِ فخر اور شاندار خدمات انجام دینے کے بعد باعزت طور پر ریٹائرمنٹ حاصل کر لی ہے۔

آپ نے گورنمنٹ پرائمری سکول ٹالئی آباد ، گورنمنٹ پرائمری سکول آمڑائی بالا ، گورنمنٹ پرائمری سکول بڈگاہ سیری ، گورنمنٹ پرائمری سکول اکوڑی (اتلہ) ، گورنمنٹ مڈل سکول پناول گدون اور بعد ازاں اے ایس ڈی او اتلہ (سرکل) میں اپنی خدمات سر انجام دی ہیں۔

آپ کی پیشہ ورانہ زندگی محنت، دیانتداری، لگن اور طلبہ و اساتذہ کی بہترین رہنمائی سے بھرپور رہی، جس کی بدولت آپ نے تعلیمی میدان میں نمایاں مقام حاصل کیا اور بے شمار طلبہ کی زندگیوں کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کیا۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ جناب سید بہادر صاحب کو صحت، خوشیوں اور سکون سے بھرپور طویل زندگی عطا فرمائے اور ان کی آئندہ زندگی کو کامیابیوں اور آسانیوں سے مزین کرے۔ آمین۔ 🙌🎊

Said Bahadar ❤️

12/04/2026

Heavy Hailstorm in Amrai Bala Gadoon yesterday.

May allmighty Allah be merciful on all of us.

Address

Amrai Bala Gadoon
Swabi
23430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AMRAI BALA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share