14/09/2026
أَدْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبَّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ
اے نبی، اپنے رب کے راستے کی طرف دعوت دو حکمت اور عمده نصیحت کے ساتھ۔ ( النحل - ۱۲۵)
بقیہ سیشن ۲۰۲۶-۲۷ کیلیے برادر عباد خان کو ناظمِ اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ سرجانی مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راه حق میں استقامت عطا فرمائے۔ آمین