Hamara Sultan Khel

Hamara Sultan Khel علاقے کے مسائل، معاشرتی مسائل اُجاگَر کرنے کے لیے اور اس کے حَل کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیاء کرنا

15/08/2026

ابوالحسن خان ولد حقداد خان (مرحوم) قوم باہی کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ دن 9:00 بجے بڑے قبرستان میں ادا کی جائے گی.

14/08/2026

ویلڈن درد خلق فاؤنڈیشن سلطان خیل اینڈ خلوص ویلفیئر سوسائٹی کرندی، ملاخیل، ونجاری

13/08/2026
ایس ایچ او تھانہ مکڑوال شفقت اللہ خان صاحب جوکہ میرے خیال میں ضلع میانوالی کےتمام ایس ایچ اوز میں  فٹنس کے لحاظ سب سے پر...
11/08/2026

ایس ایچ او تھانہ مکڑوال شفقت اللہ خان صاحب جوکہ میرے خیال میں ضلع میانوالی کےتمام ایس ایچ اوز میں فٹنس کے لحاظ سب سے پرکشش شخصیت میں آتے ہیں۔

کارکردگی کے لحاظ سے جرائم پیشہ اور شرپسند عناصر کے لئے کوئی نرم رویہ نہیں رکھتے۔ اس کے برعکس کھیلوں سے محبت رکھتے ہیں۔ انہوں نے جب سے اس تھانے کا چارج سنبھالا ہے اس دوران سلطان خیل میں کرکٹ کے دو بڑے ایونٹ منعقد ہوئے۔

سلطان خیل کرکٹ لیگ SKCL اور سلطان خیل پریمیئر لیگ SKPL ان دونوں ایونٹس میں ہزاروں کی تعداد میں تماشائی موجود تھی۔

انہوں نے دونوں ٹورنامنٹس میں انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا۔ سیکیورٹی کے لئے نفری بھی مہیاء کی۔ جس کی بدولت مکڑوال گراؤنڈ پر سلطان خیل پریمیئر لیگ کا ایک تاریخی فائنل منعقد ہوا۔

تھانہ مکڑوال الیون کے لئے آج کے میچ کے اقبال اسٹیڈیم کمرمشانی گراؤنڈ کے انتظامات کا خرچ وہ اپنی جیب سے ادا کریں گے جس کے لئے ہم ان کے شکر گزار ہیں۔

بطور کیپٹن تھانہ مکڑوال ٹیم اور کھیلوں کے لئے ان کے جذبے کو مدنظر رکھ کر ان کو ایک چھوٹا سا تحفہ پیش کیا۔

انشاءاللہ ڈی پی او وقار عظیم کھرل کے زیر پرستی ضلع میانوالی میں کھیلوں کے ذریعے نوجوان منشیات اور دوسری غیر اخلاقی، غیر قانونی سرگرمیوں سے دور ہوں گے۔ اور ایک بہترین صحت مند معاشرہ ہمیں مستقبل میں ملے گا۔

مجیب خان
کیپٹن تھانہ مکڑوال الیون
پرنسپل ایفا سکول اینڈ کالج سلطان خیل

تھانہ مکڑوال بمقابلہ تھانہ عیسیٰ خیلانشاءاللہ بروز منگل 11 اگست 2026بمقام: اقبال اسٹیڈیم کمرمشانیتھانہ مکڑوالٹیم سپانسر:...
09/08/2026

تھانہ مکڑوال بمقابلہ تھانہ عیسیٰ خیل
انشاءاللہ بروز منگل 11 اگست 2026
بمقام: اقبال اسٹیڈیم کمرمشانی
تھانہ مکڑوال
ٹیم سپانسر: اے ایس آئی عمران ساحل صاحب
ٹیم منیجر: ایس ایچ او شفقت اللہ خان صاحب
ٹیم کیپٹن: مجیب خان زنگی خیل

تھانہ عیسیٰ خیل
ٹیم سپانسر اینڈ منیجر: ایس ایچ او ملک فیاض احمد صاحب
ٹیم کیپٹن: منتظر مہدی

ڈی پی او وقار عظیم کھرل صاحب اور ایونٹ آرگنائزر شعیب شیبی صاحب کی طرف سے اس جشن آذادی کرکٹ میلہ میں تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دی جاتی ہے۔

ڈاکٹر کاشف حیات ہاشمی ترگ شریفماہر امراض جلد، الرجی، خارش، چھائیاں، چنبل، چیچک
08/08/2026

ڈاکٹر کاشف حیات ہاشمی ترگ شریف
ماہر امراض جلد، الرجی، خارش، چھائیاں، چنبل، چیچک

ایفا سکول اینڈ کالج سلطان خیل طالبات (لڑکیوں) کے لئے فرسٹ ایئر کے داخلوں کا آغاز انشاءاللہ یکم اگست 2026 بروز ہفتہ سے ہو...
30/07/2026

ایفا سکول اینڈ کالج سلطان خیل
طالبات (لڑکیوں) کے لئے فرسٹ ایئر کے داخلوں کا آغاز انشاءاللہ یکم اگست 2026 بروز ہفتہ سے ہوگا۔

پرنسپل مجیب خان
Call/WhatsApp: 0306-6358090

تھانہ مکڑوال الیون سکواڈٹیم سپانسر: عمران ساحل صاحبٹیم منیجر: ایس ایچ او تھانہ مکڑوال شفقت اللہ خان صاحبجشن آذادی کرکٹ م...
28/07/2026

تھانہ مکڑوال الیون سکواڈ
ٹیم سپانسر: عمران ساحل صاحب
ٹیم منیجر: ایس ایچ او تھانہ مکڑوال شفقت اللہ خان صاحب

جشن آذادی کرکٹ میلہ
زیر سرپرستی : ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل صاحب

مجیب خان
کیپٹن تھانہ مکڑوال الیون
ایڈمن ہمارا سلطان خیل پیج

انتقال پر ملال العباس زرعی فارم ہاؤس  بڑوچ (سلطان خیل) کے رہائشی  مرحوم عباس خان سامی خیل کی زوجہ محترمہ اور مرحوم ایوب ...
28/07/2026

انتقال پر ملال
العباس زرعی فارم ہاؤس بڑوچ (سلطان خیل) کے رہائشی مرحوم عباس خان
سامی خیل کی زوجہ محترمہ اور مرحوم ایوب خان (CAA)
کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے رحلت فرماگئیں ۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مرحومہ کی نماز جنازہ آج بتاریخ 28، جولائی بروز منگل بوقت شام 6.00 بجے جنازہ گاہ بڑا قبرستان سلطان خیل میں ادا کی جائے گی۔

مرحومہ ، جمشید خان ، اسٹنٹ ڈائریکٹراسحاق خان (ASF) حارث خان کی دادی اور SDOممتاز خان کی چچی محترمہ ہیں

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے ۔ آمین

Informed by
Ishaq Khan Niazi

"سلطان خیل نیازی پشتون"

یا شافی میڈیکل سینٹر، سلطان خیل 🎉 خوشخبری اہلِ سلطان خیل کے لیے! 🎉اب آپ کے اپنے شہر سلطان خیل میں آنکھوں کے مکمل معائنے ...
27/07/2026

یا شافی میڈیکل سینٹر، سلطان خیل

🎉 خوشخبری اہلِ سلطان خیل کے لیے! 🎉

اب آپ کے اپنے شہر سلطان خیل میں آنکھوں کے مکمل معائنے کی سہولت!

ڈاکٹر طلحہ صدیق (Optometrist)
جدید ڈیجیٹل مشین کے ذریعے آنکھوں کا مفت چیک اپ کریں گے۔

📅 دن: منگل
🕘 وقت: صبح 9:00 بجے تا دوپہر 1:00 بجے

🎁 خصوصی آفر:
ادویات پر 6% خصوصی ڈسکاؤنٹ

اپنی بینائی کا بروقت معائنہ کروائیں اور صحت مند زندگی کی طرف ایک اہم قدم بڑھائیں۔

📞 رابطہ نمبر:
0303-7964343
0325-1740039

یا شافی میڈیکل سینٹر، سلطان خیل
نزد بے نظیر چوک بلمقابل گورنمنٹ بوآئز ھآئ سکول سلطان خیل

Address

Sultan Khel
Sultan Khel

Telephone

+92 306 6358090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara Sultan Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Hamara Sultan Khel:

Shortcuts

Share